مسجدنبویﷺميں 2.5ماہ بعدنمازِجمعہ اداکی جائےگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد نبوی ﷺ ميں ڈھائی ماہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ مسجد کو5 روز قبل نمازيوں کے ليے کھولا گيا ہے SamaaTV

Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 32 mins ago

مسجد نبوی ﷺ ميں ڈھائی ماہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔مسجد کو5 روز قبل نمازيوں کے ليے کھولا گيا ہے۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں ميں ساڑھے تين ہزار سے زائد مساجد ميں نماز جمعہ کی تياریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔وبا کے پھيلاؤ کو روکنے کےليے 20 مارچ سے بند مسجد نبوی ﷺ سميت تمام مقامی مساجد ميں ڈھائی ماہ بعد باجماعت نماز جمعہ کو ادا کی جائے گی۔

سعودی وزارت مذہبی امورکےمطابق اس دوران ايس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کرايا جائے گا۔ نمازی نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد میں قیام نہیں کرسکیں گے۔ مسجد نبوی ﷺ ميں اتوار8 شوال سے تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ 5 وقت کی نمازيں ادا کی جارہی ہيں۔ نمازی مسجد ميں سماجی فاصلہ قائم رکھنے،جائے نماز ساتھ لانے اور چہروں کو ماسک سے ڈھانپے رکھنے کے پابند ہيں۔ مساجد کے داخلی دروازوں پر نمازيوں کا درجہ حرارت چيک کيا جارہا ہے اورمساجد کو مسلسل سينيٹائز بھی کيا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شڪر الحمد الله

Mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کے واجبات تاحال ادا نہ ہوسکےلاہور: پاکستان سپرلیگ فائیو کے ملتوی ہونے کے ڈھائی ماہ بعد بھی اسکوررز اور کھلاڑیوں کے واجبات ادا نہ ہوسکے، انتظامیہ ادائیگی کے طریقہ کار پر غور کررہی ہے۔ Thank you so much SAMAATV For your support ♥ Kindly we are requesting to other tv channels for supporting us 🔥 In this pandemic situation we manage to take online classes but we are unable to give fees. geonews_urdu BBCBreaking BBCNews HamidMirPAK NoSemesterFees
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی👍👍 اللّٰہ تعالیٰ کا مسلمانوں پر یہ احسان عظیم ہے اللّٰہ کرے دنیا سے کرونا سمیت تمام مصائب اور آفات کا خاتمہ ہو جائے ماشاءاللّہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے تاجر کو 10 سال کے مقررہ وقت کے بجائے ایک ماہ میں 5 ارب روپے واپس کردیے - Pakistan - Dawn NewsAmazing
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، 32 روز تک کوما میں رہنے والا پانچ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر صحت یابکرونا وائرس، 32 روز تک کوما میں رہنے والا پانچ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر صحت یاب ARYNewsUrdu معجزے یا قیامت کے دور میں کوئی تو ہے جو بچھا رہا ہے... معجزے امریکہ تک بھی پہنچ گئے ہیں... SubhanAllah MashaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، 32 روز تک کوما میں رہنے والا پانچ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر صحت یابکرونا وائرس، 32 روز تک کوما میں رہنے والا پانچ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر صحت یاب CoronaVirus FiveMonthOldBabyBoy 32Days Coma ReturnedBackHome Recovered Brazil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »