مسجد میں گانے کی ویڈیو پر صبا قمر اور بلال سعید کو معافی کیوں مانگنا پڑی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ: ’صبا قمر نے ہلکا سا جھوم کے گھوم لیا تو کون سی قیامت آ گٸی؟‘

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ’قبول ہے‘ گانے کا ٹیزر شئیر کرتے ہوئے صبا قمر کا کہنا تھا کہ یہ وہ واحد حصہ ہے جو تاریخی وزیر خان مسجد میں فلمایا گیا تھا۔ یہ میوزک ویڈیو کا تعارفی حصہ ہے جس میں نکاح کا منظر پیش کیا گیا ہے۔

حالیہ واقعے کے بعد ٹویٹر پر اداکارہ صبا قمر کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ سے کی گئی ایک ٹویٹ بھی وائرل ہے جس میں ان کے گھر پر حملے کی خبر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور کا ایک اجازت نامہ گردش کر رہا ہے جس کے مطابق مورخہ 28 جولائی کو محکمے کے اسسٹنسٹ ڈائریکٹر برائے تبلیغ و تربیت نے 30 ہزار فیس کی ادائیگی کے بعد کچھ شرائط کے ساتھ مسجد وزیر خان میں ’ریکارڈنگ‘ کی اجازت دی تھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے اور اس شوٹنگ کی اجازت دینے والے افسران سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔اس حوالے سے میڈیا کوارڈینیٹر وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب، مہران لیاقت کا کہنا تھا کہ بادشاہی مسجد اور مسجد وزیر خان میں صرف نکاح کی اجازت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

maryam37631882 تمہارا ایجنڈا ہی یہی ہے کہ مساجد کوڈانس کلب بنا دیا جائے اس لعنتی عورت کو مساجد کے تقدس کا خیال نہیں اور تم لوگ ایسی فحاشہ لونڈیوں کو پرموٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں مغربی معاشرے کی بنیاد ہی فحاشی ہے

IffatOmar Qiyamaat tu shayed Khana e kaba mai ghom jhoom le ge tu bhe abhe nahe aai ge uska waqt Allah Pak behtar janta hai..lekin kia agar masjid ko chor detay tu zalzala aa jata..kuch tu ehssas karen Liberal honay ka maqsad bilkul ye nahe k limits hee na rahain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصی کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائداسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں گانے کی شوٹنگ بلال سعید اور صبا قمر نے وضاحت کردی معافی مانگ لیمسجد میں گانے کی شوٹنگ، بلال سعید اور صبا قمر نے وضاحت کردی، معافی مانگ لی Bilalsaeedmusic s_qamarzaman BilalSaeed SabaQamar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، گلوکار بلال سعید کی وضاحت آ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار بلال سعید نے مسجد وزیر میں شوٹنگ پر تنقید کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بندی کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہےشرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائےشہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اداکارہ صباقمر کو جھوٹی قراردیدیااور مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب تک کی بارش کی صورت حال قابو میں ہے، ناصر حسینوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کل شام سے اب تک کی بارش کی صورت حال قابو میں ہے، متواتر بارشوں کے باوجود کسی مقام پر نالہ اوور فلو نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »