مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیاریاں ضروری ہیں: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیاریاں ضروری ہیں: آرمی چیف

ملتان: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ذہنی اور جسمانی تیاریاں نہایت ضروری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کادورہ کیا، کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر نے سپہ سالار کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پیشہ ورانہ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ذہنی اور جسمانی تیاریاں نہایت ضروری ہیں ۔

انہوں نے میدان جنگ میں درپیش چیلنجز اور خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل منصوبہ بندیوں اور حکمت عملی کی توثیق کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha lol

بجٹ ؟

ہم تو چاہتے ہیں کہ نوکری رہے نہ رہے لیکن ہمارا نام ضرور باقی رہنا چاہیئے باقی آپ کی اپنی مرضی ہے..

Shazia tahir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad MFarooq86383058
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »