مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی میرے بس میں ہوا کرونگا۔ انہوں نے مقبوضہ وادی کی صورتحال کو دھماکا خیزقرار دیدیا اور ہفتے کو فرانس میں مودی سے ملاقات میں کشمیر کا معاملہ اٹھاؤنگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور عشروں سے حل طلب مسئلہ ہے اور حل کیلئے بات چیت ضروری ہے۔ وہاں ہندو اور مسلمان دونوں آباد ہیں اور وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ دونوں کمیونٹیز کے مابین شاندا ر دوستانہ روابط ہیں۔ کشمیر میں بسے...

اوول آفس میں امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا کہ سچ پوچھیں تو کشمیر میں صورت حال انتہائی کشیدہ ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کی آپس میں ایک طویل عرصے سے نہیں بنی، کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائیاں ہو چکی ہیں اور کوئی ہلکی پھلکی لڑائی نہیں بلکہ بھاری اسلحہ استعمال ہوتا آیا ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میری عمران خان اور نریندر مودی دونوں سے بات ہوئی ہے اور میرے دونوں رہنماؤں سے اچھے تعلقات ہیں لیکن ان کی آپس میں دوستی نہیں ہے اور مسئلہ کشمیر کی بڑی وجہ مذہب ہے اور مذہبی معاملات پیچیدہ ہوتے...

ادھر امریکی دفتر خارجہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے فوری طور پر سیاسی قیدی رہا اور بنیادی شہری آزادیاں بحال کرے۔ علاقے کے دورے کے بعد واپس آنے والے امریکی دفتر خارجہ کے سینئر افسر نے رپورٹروں کو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں اور شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیوں پر امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ امریکہ بھارت پر زور دیتا ہے کہ انفرادی حقوق کا احترام کرے۔ قواعد و ضوابط کی پاسداری اور تمام فریقین کیساتھ بات چیت کرے۔ بھارت کے خدشات کا ہمیں علم ہے تاہم اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوانامریکی صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے: فردوس عاشق اعوان pid_gov realDonaldTrump PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی سے گریز کرنے پر زورواشنگٹن : امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پا کستان اوربھارت پرزوردیاہے کہ وہ ایسے اقدامات کرنے سے گریزکریں جن سے کشمیر سے متعلق حالیہ بحران میں اضافہ پیدا ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: صدر ٹرمپ کے مودی اور عمران خان سے رابطےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں،بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ساجد تارڑامریکی صدر کے مشیر اور ”مسلمز فار ٹرمپ” تنظیم کے سربراہ ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہوں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں، وہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »