مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں: جمائما خان کا وزیراعظم کے بیان پر رد عمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے وزیراعظم کی طرف سے لباس سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ان

ٹرویو میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کے واقعات کی وجہ خواتین کے لباس کو قرار دیدیا جس پر سوشل میڈیا پر پھر سے پرانی بحث کا آغاز ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی 8 اپریل کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے سعودی عرب میں قیام کے دوران پیش آنے والے واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ برسوں پہلے سعودی عرب میں تھی تو عبایا اور نقاب پہنی بزرگ خاتون سے ملاقات ہوئی تھی۔ I remember years ago being in Saudi Arabia and an elderly woman in an abaya & niqab was lamenting the fact that when she went out she was followed & harassed by young men. The only way to get rid of them was to take her face covering OFF.

I m hoping this is a misquote/ mistranslation. The Imran I knew used to say, "Put a veil on the man s eyes not on the woman."

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جمائما خان بھی میرا جسم میری مرضی پر چل پڑی ہیں پاکستان بھارت میں خواتین کے عریاں اور نیم عریاں لباس ریپ کا باعث بنتے ہیں عمران خان نے ٹھیک کہا ہے

کم لباس پہننے میں بہت مسئلہ ہے.. جو نہیں مانتا اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں.. لیکن یہ بات کارپوریٹ اور میڈیا والوں کو کبھی ہضم نہیں ہوگی کیونکہ پردہ کرنے سے انکی انڈسٹری کو بہت نقصان ہوتا ہے..

بلکل لباس میں نہیں لباس نہ پہننے میں ہے

Jemima_Khan Rape is a very complex subject which is related to complex psychology of Men & I suppose women too. There is no one standard reason for it. Each case has different aetiology. Imran Khan is only quoting Islam & Quran. All counties shld prioritise safety of women .

COnfess islam success urs

بی بی تسی تے رہن ای دیو

Jemima_Khan ImranKhanPTI did not say anything against religion! He said it right! When vulgarity spreads it really causes these draw backs.

Hukum dono k le hai mard ho ya aurat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول نے وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوکپڑوں کا جنسی زیادتی سے کوئی تعلق نہیں، زیادتی اور ظلم کرنے والوں کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو بلاول کو شارٹ لباس میں ڈیزل کے سامنے بلکل نہیں جانا چاہیے۔ Dhurr fity mounh es ka تم میڈیا والے اسلام کو اپنے طریقے سے دیکھتے ہو۔۔جس میں مفادات ہوں۔۔بلاول کون ہوتا ہے۔۔قرآن مخالف باتیں کرنے والا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیشخواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے دیئے گئے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کی بات مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے مریم نوازاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے خواتین کے لباس کے متعلق اتنی عجیب بات کی کہ انہیں کیا نام دوں Noora MaryamNSharif koi jok nahi tha kiya imran khan ny 100% Such bola iski sirf yehi baat ki tareef krty hia hum baqi chahy ye jysa b insaan hia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‏’لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں‘‏’لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu Harkto k sath hai ?🤔 تو مات پہنا کرو کپڑے اپ 😎 عمران خان جیسے تیسے بھی اقتدار میں آئے ہیں لیکن یہ اپوزیشن کے لومڑ بغض عمران میں اپنا سر گنجا کروا کے ہی چھوڑیں گے ۔۔ اتنا ہی لباس انسانی نفسیات پہ غیر موثر ہے تو ذرا بلاول چڈی میں سندھ کا دورہ کرلے ۔۔ بدلی اور گھورتی آنکھیں نا ملیں تو پھر کہے جس یورپ میں لباس سوچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لباس کا ریپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداریبلو موری کو مولبی عزیز لونڈے باز کے مدرسہ میں بزریعہ شوباز شریف براستہ سفارش ڈیزل شیطان داخلہ مل گیا بلو موری کے مولبی عزیز لونڈے باز کے حجرہ میں رہنے کے انتظامات مکمل🤣 Transgender Allah says it has
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈین فوج میں نیپالی خواتین کی بھرتی کے اشتہار پر نیپال میں ہنگامہ - BBC News اردوانڈین فوج میں نیپالی خواتین کی بھرتی یعنی تقرری کا معاملہ ان دنوں نیپال میں سرخیوں میں ہے۔ Not surprised as rape is endemic in the Indian military.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »