مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں عیاشی اور لوٹ مار پر ہے۔مسرت جمشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ روٹی اور روزگار ہےلیکن حکمران طبقےکی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اورلوٹ مارپرہے۔مسرت جمشید PMLNGovt PDM Pakistan EconomyCrisis Inflation PMShehbazSharif Elections PTI MusarratCheema MusarratCheema PTIofficial CMShehbaz MIshaqDar50 pmln_org

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا، عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی، پاکستان تحریک انصاف اور اتحادیوں نے پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت اور نمبرز ثابت کر دیئے ہیں۔عوام کا مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اور لوٹ مار پر ہے انہیں ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا،عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی.

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارا اور ق لیگ کا بہترین ورکنگ ریلیشن قائم ہے، اس سلسلے میں جو پراپیگنڈہ ہو رہا ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے، پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلیٰ، تحریک انصاف کا بھرپور اعتماد حاصل ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور اتحادیوں نے پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت اور نمبرز ثابت کر دیے ہیں اور ہمارا اور ق. لیگ کا بہترین ورکنگ ریلیشن قائم ہے. اس سلسلے میں جو پراپگنڈہ ہو رہا ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے. پرویز الہی صاحب کو بطور وزیراعلی، تحریک انصاف کا بھرپور اعتماد حاصل ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغامحکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا، عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی، مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغام مزید تفصیلات ⬇️ News PTI MusaratCheema Elections2023 Government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روٹی اور روزگار عوام کا مسئلہ، حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں: مسرت جمشیدلاہور: (دنیا نیوز) ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آج عوام کا مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اور لوٹ مار پر ہے۔ You are Government madam stop fooling Nation. واقعی پنجاب اور کے پی کے حکومتیں آخری موقع سمجھتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں: مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغامصنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں: مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغام مزید تفصیلات ⬇️ News PoliticalNews PTI MusaratCheema PMLN MaryamNawazSharif MaryamNSharif Marriyum_A PTI_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں آنے والی خبریں ہر پاکستانی کا دل دہلا دینے کے لئے کافی ہیں۔مسرت جمشیدگزشتہ 24 گھنٹوں میں آنے والی خبریں ہر پاکستانی کا دل دہلا دینے کے لئے کافی ہیں۔مسرت جمشید Pakistan Inflation FlourCrisis PDM PMLNGovt PMShehbazSharif PTI MusarratJamshedCheema CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PTIofficial MusarratCheema
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرپور آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 7 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ Allah karam farmay Ameen Allah karam farmay Ameen sum Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر ہے، کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہا: علیم خاننئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے: علیم خان کتا 🐶🐶🐶🐶🐶🐕🐕🐕🐕🐕 لوٹا ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ پاک ترقی عطا فرماۓ Matlab sari tawaja loot maar pe hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »