مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے بہت سے مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، حکومت پہلی بار گئی تو آئی ایم ایف نے سخت شرائط دیں۔ وزیر اعظم نے ایک غیر مقبول لیکن اچھا فیصلہ کیا، وزیراعظم کے ویژن کے تحت سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا، اب برطانوی وزیراعظم بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ ملک کو بند نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا لیکن کورونا کے باوجود صنعتی پہیے کو رکنے نہیں دیا،...

وفاقی وزیر نے کہا کہ 2021 میں گروتھ ریٹ 5.37 فیصد رہی، کوئی بھی 5.37 فیصد گروتھ ریٹ کی توقع ہی نہیں کر رہا تھا، میرے خیال میں اس سال 5 فیصد تک گروتھ ہو گی، 31 ارب ڈالر کی اشیا اور ساڑھے 3 ارب ڈالر کی آئی ٹی ایکسپورٹ کریں گے۔سینیٹر شوکت ترین نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک سے 2019 سےکوئی قرضہ نہیں لیا بلکہ سٹیٹ بینک کو 18.5 ٹریلین روپے واپس کیے گئے۔

شوکت ترین نے مہنگائی کو امپورٹد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں 90 فیصد تک بڑھ گئیں، تیل کی قیمتیں بڑھنے سے تجارتی خسارہ بڑھا، افغان بحران کی وجہ سے بھی ہماری کرنسی پر دباؤ آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیابنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیا EXBengalCM ModiGovt PadmaAwards Refuses ModiCrimes BuddhadebBhattacharjee narendramodi hrw PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیانیب نے سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم اتنی زیادہ تھی کہ گننے کے لیے ہاتھ کم پڑ گئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔ جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا Sindh me Dakoo Raj hai Zardari RAJ, Maryam Safdar Nani Amma ky Uncle Ka RAJ hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری افسر کے گھر سے لوٹا گیا خزانہ برآمد کروڑوں نقدی سونے کی اینٹیں ڈالر شامل12:59 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی : نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کی ہے۔ سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن دو ساتھیوں اور بھاری Ok
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدکاکورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یاسمین راشدنے بیان جاری کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیسبرطانوی وزیر اعظم کو تفتیش کا سامنا کرنا ہوگا: میٹرو پولیٹن پولیس ARYNewsUrdu کہیں بورس جانسن بھاگ کر پاکستان نہ آجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کرینگےاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے دوران قومی و اقتصادی اہمیت کے حامل 14 نکات پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »