مری واقعے کے روز برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑی ہونے کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق برف ہٹانے والی29 گاڑیوں میں سے 20 ایک ہی مقام پرکھڑی تھیں، گاڑیوں کو چلانے کیلئے متعین ڈرائیورز، عملہ بھی ڈیوٹی پر موجود نہ تھا مزید پڑھیں: muree MureeIncident GeoNews

تحقیقاتی کمیٹی نےمری میں آپریشنل عملے کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں اور اس حوالے سے محکمہ جنگلات کے اہلکار کمیٹی کو تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔

تحقیقات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مری کےداخلی راستوں اور سڑکوں سے تقریباً 50 ہزار گاڑیاں واپس بھیجیں۔سیکرٹری محکمہ سیاحت اور ڈی جی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی عدالت میں طلب کر لیے گئے۔ راولپنڈی کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر، چیف ٹریفک آفیسر اور ریجنل پولیس افسر کو بھی پیش ہونے کاحکم دیا گیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShazaFK Ye mujrimana ghaflat

مری میں تمام ہوٹل 🏨 مالکانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے اور جیل بھیج دیا جائے

Ohhh..

Wabbasi007 ڈیزل نھی ھو گا تو ڈمپ ھی ھونگی

Wo aik hi muqam konsa tha? Kahin cant to na tha jo naam nahi butaya 🤔

Shameful just shameful

یہ ایوان میں بیٹھے سیاست کے ٹھیکیدار اپنے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کوئی حکومت کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہے تو کوئی اپنے پیارے لیڈروں کو۔ یہ عوام کو اب سب سمجھ آ رہا ہے۔ مر گیا غریب۔ سفید پوش ترس گیا سکوں کو۔ سیاستدانوں یہ بات ذہین نشین کر لو 22 کڑور عوام آپ سے نفرت کرتے ہیں۔

,یا اللہ ھم سب کے لیے کھر فرما

تنخواہ پوری لے رہے ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری : طوفان کے وقت برف ہٹانے والی گاڑیاں کہاں تھیں؟ اہم انکشافلاہور : سانحہ مری میں طوفان کے وقت برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک مقام پرکھڑی رکھنے کا انکشاف سامنے آیا ۔۔۔۔۔۔۔ مری کا مکمل بائیکاٹ کریں کوئی نہ جائے جب تک ھوٹل والے عورتوں کے زیورات اور نقدی واپس نہ کریں Pre planed strategies !☺ چھوٹی سوچ والے لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گا بھائی !🙄 Masha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کردئیے گیے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’را‘ سے تربیت لی، شہید SP کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافاتایس پی عزیز الرحمٰن کے بیٹوں کے قتل کے گرفتار مرکزی ملزم افتخار العباد عرف پٹن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بعد پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی اومیکرون پھیلنا شروعلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں میں بھی اومیکرون پھیلنا شروع ہوگیا.صوبے میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 402 ہو گئی۔ smart lockdown need to implement again صدارتی_نظام_لاؤ_ترقی_پاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کے خلاف مالیاتی پابندیوں کے ایک پیکج پر کام کر رہا ہے۔امریکہروس کے خلاف مالیاتی پابندیوں کے ایک پیکج پر کام کر رہا ہے۔امریکہ Russia USA Ukraine Sullivan Sanctions StateDept WhiteHouse SecBlinken KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF MFA_Ukraine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »