مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ: نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مری کو ضلع بنانے کے فیصلے کے بعد اس کا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ اس سیاحتی علاقے کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قائم کی جائے گی۔ وزیراعلی نے ہدایات جاری کر دیں۔  وزیراع

لاہور: مری کو ضلع بنانے کے فیصلے کے بعد اس کا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ اس سیاحتی علاقے کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قائم کی جائے گی۔ وزیراعلی نے ہدایات جاری کر دیں۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ ضلع کوہسار کی حد بندی کے لئے بورڈ آف ریونیو سے سفارشات طلب کرلی گئی ہیں۔ کون سے علاقے نئے ضلع میں ہوں گے۔ چیف سیکرٹری اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اپنی سفارشات دیں گے۔ تجویز کردہ ضلع کوہسار کے علاقے کی حدود خیبر پختونخوا تک ہوگی۔ پنڈی کے کچھ علاقے بھی اس ضلع میں شامل ہوسکتے...

عثمان بزدار نے مقامی ارکان اسمبلی سے بھی مشاورت کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سیاحتی مقام کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیاحتی مقام پر تعمیر و ترقی کی ذمہ دار ہوگی۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی بھی ذمہ دار ہوگی۔ سیاحتی ضلع کو مشینری خریدنے کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری واقعہ کی انکوائری کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، کوتاہی یا غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوگا، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، بارشوں اور دیگر واقعات کے باعث عمارتیں گرنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان...

عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے 3 کروڑ 35 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے ناگہانی واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی امداد کسی زندگی کا مداوا نہیں، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، پنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، مری واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ 76 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lalich pur theak rahe ga. Sang dil log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مری میں 22 ہلاکتیں: مرکزی سڑکیں کھول دی گئیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ - BBC News اردومری میں شدید برف باری میں پھنس کر ہلاک ہونے والے افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق مرکزی سڑکوں کو اب ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے اور رابطہ سڑکوں پر کام جاری ہے۔ ضلع* پنجاب گورنمنٹ صرف نو ہلاکتیں بتا رہی ھے. آپ بائیس بتا رھے ہیں. شکر ہے ان جھلے خان کو بھی خبر مل گئی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت بیانات کے بجائے مری میں پھنسے عوام کو نکالنے کیلئےموثر اقدامات کرے:شہبازشریفحکومت بیانات کے بجائے مری میں پھنسے عوام کو نکالنے کیلئےموثر اقدامات کرے:شہبازشریف PMLN CMShehbaz Murree Snowfall Incident Nathiagali PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحۂ مری: جاں بحق افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ فی کس دینے کا فیصلہسانحۂ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8، 8 لاکھ روپے فی کیس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Govt changes but ways to hide incapability remains same.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »