مری سانحہ کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے، عثمان بزدار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مری سانحہ کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے، عثمان بزدار ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ غفلت یا کوتاہی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں جو افسر بھی قصور وار نکلا اس کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے گا، ذمہ دار کسی صورت سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم پلاننگ کی جارہی ہے، اس ضمن میں ایس او پیز پر بھی نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ قبل ازاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیان میں کہا ہے کہ مری واقعہ کی انکوائری کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ انہوں نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، بارشوں اور دیگر واقعات کے باعث عمارتیں گرنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Review yourself before action.

مطلب، سب کچھ الٹا ہوگا 💯😜

Good Wadaha pura karna

کس کو گرفتاری کا پروانہ بھیجیں گے... اہل علاقہ مری کو, ریسکیو اداروں کو یا پھر خدا کو جس نے برفباری کی...

Tweeter par loughing react bhi hona chahy hA..

Ok

ذمہ دار تو آپ بھی ہیں وزیر اعلی صاحب صوبہ آپکی ذمہ داری ہے

بچنا بھی نہیں چاہئے انکو۔۔۔۔۔

چوہدری توں وی نہ بچیں.

Hehehe acha

Tumkhud bhi amihum kerdar ho is incedient ka

What a joke 😭😭😭

Barey mujram tu aap hai

پہلے اپنے آپ کو سزا دو.

Murrie Adm has done what it could, it was ' bound to happen' tragedy, a congested Murrie can't take influx in millions. Divert tourism to Swat, Kalam, Dir etc, these valleys are wide open, won't choke under pressure. Build roads there, instead of making motorways to Murrie.

آپ کب زمہ داری قبول کرینگے بزدار میاں

sialkotincident

بشرط کہ میں جاگ جاو ۔۔۔

U cannot do anything. Its better u leave and take rest in Dera Ghazi Khan.

تو پھر تیرا کیا بنے گا کالیا ؟!؟

🤣🤣🤣🤣🤣

Lagda Tey naheen

Jaise k aj tak pti ne har culprit ko saza di hai 😂😂😂😂

اگر عثمان بزدار صاحب نے یہ انصاف عوام کو دیا تو بڑٸ اچھی بات ہوگی

جی سزا میں انہیں کہا جائے گا کہ 'لٹ پاؤ پوری حیاتی۔۔۔۔ '.

Then be ready to face the fact

UsmanBuzdar is responsible. How can he setup enquiry commission?

Geo tunsaa k parizaad

لعنت ہو مری والوں پر، نہایت کمینے اور کم ذات 🤮

Nice joke please 3 4 or suna dain din acha guzar jaey ga

Hehehehehehe,,, currup nizaaaam, or currupt seasatdan

سالیا کچھ کر کے دیکھا

Isko kya ho gaya hai jnb

wo sahiwal walay !!!!

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے احسن اقبالنارووال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری واقعہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل، ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہوگا: عثمان بزدارہمارے سیاستدانوں میں اخلاقی جرات کی کمی ہے کرسی سے چپکے رہنے کی عادت نے بڑی خرابیاں پیدا کی ہیں آج تک۔کسی بھی کے ذمہ دار نے اخلاقی جرات مظاہرہ کرتے ہوئے استعفیٰ نہی دیا اور مثالیں یورپ امریکہ کی جہموریت اور سیاستدانوں کی دی جاتی ہیں تسی تے رہن ای ڈیو ، ہیلی کاپٹر تے مزے کرو ، تساڈے وس دا روگ نہی، تیری اینی اوقات نئی۔ بیلچہ گروپ ابو اے تیرا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے ذمہ داروں کیخلاف بڑا ایکشن۔۔ہنگامی فیصلہسانحہ مری کے ذمہ داروں کیخلاف بڑا ایکشن۔۔ہنگامی فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری، جس کی بھی غفلت ثابت ہوئی اسے سخت سزا ملے گی : پرویز خٹکZror milni chahey ماں صدقے۔ نیولا جیا نا ہووے تے Pahle tu murree ky ansano ko unki insaniuat or medal milna chahiye 30 ki cheez 300 ki hud hai😣😣😐😐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »