مری کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔ تجویز سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

مری کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔ تجویز سامنے آگئی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویزسامنے آ گئی، اس سیاحتی علاقے کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قائم کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کردی گئی ہے۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور ضلع کے قیام اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے ہدایات جاری کردیں۔ ضلع کوہسار سیاحتی لحاظ سے پاکستان کا پہلا سیاحتی ضلع ہوگا۔ ضلع کوہسار کی حد بندی کے لئے بور ڈ آف ریونیو سے سفارشات طلب جبکہ کون کون سے علاقے نئے ضلع میں ہوں گے اس حوالے سے چیف سیکرٹری اور ایس ایم بی آر سے سفارشات طلب کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تجویز کردہ ضلع کوہسار کے علاقے کی حدود خیبر پختونخواہ تک ہوگی، پنڈی کے کچھ علاقے بھی اس ضلع میں شامل ہوسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ارکان اسمبلی سے مشاورت کی ہدایت کردی۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی، اتھارٹی مری کے سیاحتی مقام پر تعمیر و ترقی کی ذمہ دار ہوگی، کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی بھی ذمہ دار ہوگی جبکہ سیاحتی ضلع کو مشینری خریدنے کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کئے جائیں...

یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صدارت مری میں اعلی سطح اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں مری کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نام بدلنے سے تبدیلی نہیں آتی، یہ نام تاریخ کا حصہ ہے، اس کو نہ بدلو اپنے آپ کو بدلو

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوصورتحال بہتر نہیں ہوئی، شہری ہرگز مری کا رخ نہ کریں، چیف سیکریٹری پنجاب What...?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »