مری بریوری ہینڈسینیٹائزربنانے کی خواہشمند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کی جنگ میں مری بریوری نے 70 فیصد الکوحل کے ساتھ بڑے پیمانے پرہینڈ سینیٹائزرفروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ tabahitooba کی رپورٹ SamaaTV COVID19Pandemic

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 24 mins agoپاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کی جنگ میں مری بریوری نے 70 فیصد الکوحل کے ساتھ بڑے پیمانے پرہینڈ سینیٹائزرفروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔

بریوری کمپنی کی بنیاد پہلی جنگ آزادی کے 3 سال بعد 1860 میں انگریزوں نے رکھی تھی، اسفند یارکے دادا نے کمپنی کے بہت سے شیئرزخریدے تھے اورتب سے یہ ان کا خاندانی بزنس ہے۔ چونکہ مری بریوری الکوحل والی مصنوعات فروخت کرتی ہے، اس لیے یہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو جوابدہ ہے اور مارکیٹ میں کسی بھی طرح کے سینیٹائزر کو فروخت کیلئے پیش کرنے سے قبل اسے سرکاری اجازت کی ضرورت ہے۔

اگرچہ ابھی ان کے پاس بوتلوں میں بھر کرفروخت کرنے کیلئے کافی مقدار میں سینیٹائزر موجود ہے تاہم مری بریوری کا کچن چھوٹا ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر پروڈکشن کیلئے چین سے مشینیں آرڈر کرنے اور لگانے کی ضرورت ہے،جس میں وقت لگے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tabahitooba They should have started

tabahitooba We are using same hand sanitizer in uk so please allow them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ سکول مالکان فیسوں میں کمی پر تیار نہیں ،وزیرتعلیم پنجاب مراد راسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرتعلیم پنجاب مرادراس نے کہاہے کہ سکولوں کی 2ماہ کی فیسوں کو20فیصد کم کرنے کی سفارش کی ہے،پرائیویٹ سکول مالکان فیسوں میں کمی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیارایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیار expolahore fieldHospital pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی کر دی گئی - ایکسپریس اردوگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 463 روپے کی کمی کے بعد1067 روپے ہو گئی HameedeeNasir CoronaVirus Even the connotation has been changed . Let Allah Almighty keep all the World Negative L N G 🔥 IS L M C 🌹🇵🇰 abbreviation LOVE NOT GREED IS MY LEADER CREED Long Live Land of the Pure 🇵🇰 Long Live PM Imran Khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کے قاتل کا ہاتھ'عدالت میں ایک ایسا لمحہ بھی آیا جب میں نے محسوس کیا کہ میں شیخ عمر کی آنکھیں دیکھنے نہیں آئی تھی بلکہ اس کے ان ہاتھوں کو دیکھنا چاہتی تھی جنہوں نے پرل کو قتل کیا تھا۔' تاریخ اشاعت: 10 فروری 2014 DanielPearl OmarSaeed I can't imagine how any one claiming to love God Almighty as all Muslims claim , can so brutally take someone's life . Muslims and Islam has nothing to do with such brutes as Islam/ no religion condones terrorism . افسوس ھی کرسکتے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »