مری میں تیز برفباری کا سلسلہ مسلسل جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکہ کوہسار مری میں تیز برفباری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق آج صبح 5 بجے سے اب تک مری

ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق آج صبح 5 بجے سے اب تک مری میں 341 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں جبکہ 388 گاڑیاں مری سے نکلی ہیں ، اس وقتمری میں مجموعی طور پر سیاحوں کی ایک ہزار 151 گاڑیاں موجود ہیں ۔

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی وسیم ریاض نے موسمی حالات کے پیش نظر سیاحوں کو ہدایت کی کہ سڑک پر پھسلن کے باعث ٹائروں پر چین چڑھائیں اور گاڑیوں کو ہر طرح سے فٹ رکھیں، ٹائروں میں ہوا کا دباؤ کم رکھیں ۔سی ٹی او راولپنڈی کے مطابق سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کےلیے ٹریفک اہلکار دن رات تین شفٹوں میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، روڈ پر پھسلن کے باعث ٹریفک اہلکار گاڑیوں کو دھکا لگا کر سیاحوں کو مدد فراہم کر رہے ہیں، حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شام5بجے تک سیاحوں کی آٹھ ہزار تک گاڑیوں کو داخلہ کی اجازت دی جائے گی،...

سی ٹی او وسیم ریاض کے مطابق ہائی وے کی مشینری کے ساتھ ٹریفک اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں تا کہ روڈ سے فوری طور پر برف ہٹائی جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک - ایکسپریس اردومری میں برفباری کا آغاز ہوتے ہی انتظامیہ متحرک مزید پڑھیں: ExpressNews آج ہوٹل کا کرایہ کتنا ہے بھائی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی مری میں پہلے سے بھی زیادہ برفباری کی پیش گوئیلاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت بھاگو مری کی طرف اب پھر سے پاکستانیو،دیر نہ ہو جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مری میں کل رات سے شدید برفباری جاریملکۂ کوہسار مری میں کل رات سے شدید برف باری جاری ہے، اب تک ڈیڑھ فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں ایک بار پھر برف کا طوفان!!مری میں ایک بار پھر برف کا طوفان!! AsiResultKoShayaKaroKPPSC We want justice ImranKhanPTI IMMahmoodKhan KPPSCOFFICIAL
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں: چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈیچیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے کہا ہے کہ صبح سے اب تک مری میں 368 گاڑیاں داخل اور 142 نکلی ہیں جب کہ اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »