مری جانے والے سیاح ہوجائیں ہوشیارہوٹل مافیا نےایساکام شروع کردیا کہ سہانے موسم کا مزہ ہی کرکرا ہو جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

مری جانے والے سیاح ہوجائیں ہوشیار،ہوٹل مافیا نےایساکام شروع کردیا کہ سہانے موسم کا مزہ ہی کرکرا ہو جائے گا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق عید الضحیٰ کے بعد مری جانے والے سیاح ہوٹل مافیا کے ہاتھوں لٹنے لگے، انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی، ذرائع کےمطابق ملکہ کوہسار مری میں فائیوسٹار ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل پارکنگ اورانٹری فیس کےنام پرجگا ٹیکس لگا دیا، مجوزہ فائیو سٹارہوٹل میں ریفریش منٹ اور کھانا کھانے کی غرض سے جانے والے سیاحوں سے ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل میں داخل ہونے والے ہر شخص سے فی کس1 ہزار روپے وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ ہوٹل کی کار پارکنگ میں انٹری فیس کے نام پر200 روپے علیحدہ سے وصول کئے جا رہے ہیں...

تفصیلات کے مطابق عید الضحیٰ کے بعد مری جانے والے سیاح ہوٹل مافیا کے ہاتھوں لٹنے لگے، انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی، ذرائع کےمطابق ملکہ کوہسار مری میں فائیوسٹار ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل پارکنگ اورانٹری فیس کےنام پرجگا ٹیکس لگا دیا، مجوزہ فائیو سٹارہوٹل میں ریفریش منٹ اور کھانا کھانے کی غرض سے جانے والے سیاحوں سے ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل میں داخل ہونے والے ہر شخص سے فی کس1 ہزار روپے وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ ہوٹل کی کار پارکنگ میں انٹری فیس کے نام پر200 روپے علیحدہ سے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق فائیو سٹار ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے فی کس ایک ہزار روپے وصول کرنے کے بعد اسے بتایا جاتا ہے کہ اس فیس کو ریفرشمنٹ میں ایڈ کر دیا جائے گا جبکہ مجوزہ ہوٹل جانے والے کلائنٹ کی جانب سے چائے مانگے جانے پر اسے بتایا جاتا ہے کہ چائے دن 11 بجے سے پہلے نہیں ملے گی۔ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے پارکنگ فیس اور انٹری فیس کے نام پر جگا ٹیکس وصول کئے جانے کے باوجود مری کی انتظامیہ بے بس دکھائی دیتی ہے، تا حال ملکہ کوہسار مری کی انتظامیہ کی جانب سے مجوزہ فائیو سٹار ہوٹل انتظامیہ کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی جس پر فائیو سٹار ہوٹل انتظامیہ کی لوٹ مار کے خلاف مری جانے والے سیاحوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مری کی انتظامیہ سے فی الفور کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیر و سیاحت کی غرض سے مری جانے والے سیاحوں کو ہوٹل مافیا کے ہاتھوں لٹنے سے بچایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو بابوسر ٹاپ پر روک لیا گیاکورونا نیگیٹو رپورٹ کے بغیر سیاحوں کو ضلع میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: تفریح کے لیے جانے والے 4 نوجوان المناک حادثے کا شکارسعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری میں سعودی شہری دفاع کے اہلکاروں نے چٹان کے نیچے سے لاپتہ 4 سعودی نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے جانے سے کیا مسلم لیگ ن کوئی فائدہ اٹھائے گی ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کیخلاف خواتین صحافیوں کا بیان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »