مری میں دل خراش اور اندوہ ناک سانحہ ہوا 23 افراد کی موت کی سوفیصد حکومت ذمہ دارہے قوم انہیں معاف نہیں کرے گی: شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں، دل خراش اور اندوہ ناک سانحہ ہوا، 23 افراد کی موت کی سوفیصد حکومت ذمہ دارہے، قوم انہیں معاف نہیں کرے گی: شہباز شریف CMShehbaz pmln_org Muree MureeTragedy mureeincident

مری پر بحث کا اعلان کیا تو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 23 افراد کی موت کی سوفیصد حکومت ذمہ دارہے، قوم انہیں معاف نہیں کرے گی۔شہباز شریف نے کہا کہ مری میں، دل خراش اور اندوہ ناک سانحہ ہوا، بیس گھنٹے ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنسے رہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، معصوم بچے، نوجوان اور بزرگ خواتین دم توڑ گئیں، کیا یہ کوئی حادثہ تھا یا کسی کی مجرمانہ غفلت تھی، وہاں پر کوئی انتظام نہیں تھا اور ادارے موجود نہیں تھے۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ لوگ مدد کے لیے آسمان کی...

دیکھتے رہے، بتایا جائے سیف سٹی اسلام آباد کے کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں انہیں چیک کیوں نہیں کیا گیا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا لیکن کوئی انتظام کیوں نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مری میں رش پہلی بار تو نہیں ہوا، اس بار لوگوں نے ملکہ کوہسار کا رخ کیا تو کس طرح بدترین مجرمانہ غفلت ہوئی، سیر و، تفریح اور خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، اس پر انتظامیہ کہتی ہے کہ وہ تیار نہیں تھی، اگر انتظامیہ تیار نہیں تھی تو استعفی دے اور گھر جائے، عمران خان گھر جائیں ورنہ قوم آپ کو گھسیٹ کر باہر کردے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org ماڈل ٹاون میں 22 عورتوں و بچوں کو سیدھی گولیاں ماری گئی تھی اس کی ذمہ دار کونسی حکومت تھی یہ بھی بتاوو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئیملکۂ کوہسار مری میں برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ10:26 AM, 9 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مری میں طوفانی برفباری کے بعد شدید سردی سے   گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تاریخِِ گواہ ھےجاھل قومیں ہمیشہ سے غرق ھوتی آئی ہیں جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھتے ھو اسی نبی کریم کی بیٹی کی شہادت کا دن تھا اور مسلمان پکنک منانے مری گئے اور مر۔ ھی گئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری میں جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »