مری میں دوبارہ برفباری سے ریسکیو آپریشن متاثر، سیاح برف میں پھنسی گاڑیاں لے جانے پر مصر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں دوبارہ برفباری سے ریسکیو آپریشن متاثر، سیاح برف میں پھنسی گاڑیاں لے جانے پر مصر

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادمری اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں برف باری کا سلسلہ پیر کے روز ایک مرتبہ پھر شروع ہوا تو اس سے ملحقہ تمام علاقوں تک مکمل رسائی اب تک ممکن نہیں ہو سکی اور یہاں اب بھی کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مرنے والوں میں 10 مرد، دو خواتین اور 10 بچے شامل تھے جن میںمردان سے تعلق رکھنے والے چار رشتہ دار اور ایک اور خاندان کے سات افراد بھی شامل تھے۔ زیادہ تر ہلاکتیں کلڈنہ کے علاقے میں سڑک پر پھنسی چار گاڑیوں میں ہوئی تھیں۔ ’وہاں پر سیاح تو نہیں ہیں البتہ لوگ اپنی دکانوں کے سامنے اپنی مدد آپ کے تحت برف ہٹا رہے ہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار ان علاقوں میں گشت کرتے بھی دکھائی دیے۔

محمد اشفاق کے اس دعوے کے برعکس صحافی عمران اصغر کا کہنا ہے کہ انھوں نے متعدد ایسے سیاحوں سے ملاقات کی جنھوں نے دعویٰ کیا کہ جس کمرے کا کرایہ شدید برف باری شروع ہونے سے پہلے تین ہزار سے سات ہزار روپے یومیہ تھا، برف باری کے پہلے روز اس کمر ے کا کرایہ بیس ہزار روپے جبکہ دوسرے اور تیسرے روز ان کمروں کا کرایہ تیس سے چالیس ہزار روپے کردیا گیا۔

دوسری جانب ٹھنڈیانی کے علاقے میں ریاست کے زیر انتظام چلنے والے ٹیلی ویژن کے آٹھ ملازمین ابھی تک برف میں پھنسے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کو پتہ ھے اگر چھوڑ دیں تو پھر ملنی ہی نہیں۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں قیامت ٹوٹ پڑی، وزیراعلی پنجاب پارٹی تنظیم سازی میں مصروف - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں سانحہ مری سے زیادہ ناراض کارکنوں کو منانے پر بات ہوتی رہی۔ He is SO CALLED CM. Leave him. He is shit CM Shame on PPP, Tum karo Tu natural calamities, hum karain Tu incompetency, corruption
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شاملمری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شامل ARYNewsUrdu live Murree ARYNEWSOFFICIAL EqualityInTeachingJobs ملڪ جو آئين ۽ قانون برابري جو حق ڏئي ٿو- ھر ڪم اصول ۽ ضابطي تحت ڪيو وڃي - ٻٽي پاليسي جو معيار انساني حقن جي پڻ خلاف ورزي آهي- متضاد پاليسيون آڻي دستور جي خلاف ورزي بند ڪئي وڃي- EqualityInTeachingJobs pass on 40 marks sardarshah1 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »