مری اور گلیات میں پھر شدید برف باری نظام زندگی مفلوج, بجلی اور پانی کی فراہمی معطل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

مری اور گلیات میں پھر شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج, بجلی اور پانی کی فراہمی معطل Muree

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں رات سے اب تک تیز برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کو مری آنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بجلی اور پانی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث پہلے سے وہاں موجود سیاح پریشانی کا شکار ہیں۔

ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں رات سے اب تک تیز برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کو مری آنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بجلی اور پانی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث پہلے سے وہاں موجود سیاح پریشانی کا شکار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں ایک بار پھر برف کا طوفان!!مری میں ایک بار پھر برف کا طوفان!! AsiResultKoShayaKaroKPPSC We want justice ImranKhanPTI IMMahmoodKhan KPPSCOFFICIAL
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارشقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلات: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری کے سیاحوں کا مقدمہRead marry kay siahon ka muqadma Column by Saud Usmani that is originally published on, Sunday 23 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں نے مری جانے والے تین سیاح اغوا کر لیے10 لاکھ تاوان وصولیاسلام آباد پولیس اہلکاروں کی جانب سے مری جانے والے 3 سیاحوں کو اغوا کرنے اور پھر 10 لاکھ روپے تاوان لے کر چھوڑنے کا انکشاف ہوا ہےاسلام آباد  پولیس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »