مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے خلاف بڑا اعلان کر دیا سیاسی حلقوں میں ہلچل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا شہباز گل اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرائے کے سیلیکٹڈ ترجمان آئین کے بیانیہ کو غداری کا بیانیہ کہہ رہے ہیں ،پی ڈی ایم ملک ، آئین اور عوام کو سیلیکٹڈ اور کرپٹ ٹولے سے بچانے نکلے ہیں اور انشااللہ بچا کر دم لیں گے ۔پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا نواز شریف سے دشمنی میں پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔ عوام کو سیلیکٹڈ اور کرپٹ ٹولے سے بچائیں گے جبکہ ان کو آئین اور ووٹ چوری پر...

شہباز گل کا کہنا تھا کہ یہ بغضِ عمران خان میں دوستی ہندوستان تک پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان نے پہلی بار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی باریاں توڑی ہیں اور باریاں ٹوٹنے کی وجہ سے اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ ان کا بیانیہ ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن کا جلسوں کا بیانیہ اب اسمبلی تک پہنچ گیا، 24 گھنٹے میں ان کے بیانیے کا بھیانک انجام دیکھ لیا گیا۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ ایاز صادق ابھی نندن کی واپسی کا فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں اور فیصلہ سازی اپوزیشن نہیں حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے، آپ کو بتایا گیا تھا کہ حکومت یہ فیصلہ کیوں لے رہی ہے۔

معاون خصوصی نے کہا تھا کہ یہ اپنے ٹکے بچانے کیلئے قومی سلامتی پر حملے کررہے ہیں، بھارت اپنی ہزیمت مٹانے کیلئے جو کہتا تھا وہی ایاز صادق نے کہا، ایاز صادق نے اپنے بیان کی وضاحت بھی غلط انداز میں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا دونوں شادی کرنے لگے ہیں آپس میں ؟ جوڑی تو بہت اچھی بنتی ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکن حکومت مخالف تحریک میں بھرپور حصہ لیں، مریم نوازکارکن حکومت مخالف تحریک میں بھرپور حصہ لیں، مریم نواز ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیالاہور: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کے باصلاحیت بلے باز بابراعظم کپتان ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت : شاہ محمود قریشی کی نواز شریف کےخلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت پر شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت کر دی،نواز شریف کے خلاف Ganjey ko phansi do
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان نے بھارتی اینکر کو چپ کرا دیاوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بھارتی چینل کے شو میں اینکر گورو آریا کو چپ کرا دیا، فیاض چوہان کے آئینہ دکھانے پر اُن کا مائیک بند کر دیا گیا۔ کيوں۔ کيا کوئ بہت بڑى گالى دے دى کيا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے فواد خان کے گرد گھیرا تنگ کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے فلمسٹار فواد خان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اداکار کی غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کر دی۔ایف بی آر نے فلمسٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کے اغوا اور قتل کا معما حل، جگری دوست ہی قاتل نکلا - ایکسپریس اردوملزم علی نے راستے میں اپنے دوست عمر کے سر پر اینٹیں مار کر بے دردی سے قتل کر کے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »