مریم نواز سے ملاقات کے خواہشمند کارکنوں کو تھپڑ پڑ گئے، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مریم نواز سے ملاقات کے خواہشمند کارکنوں کو تھپڑ پڑ گئے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu MaryamNawaz

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملنے کے لیے آنے والے کارکنوں کو سیکورٹی گارڈز نے تھپڑ رسید کر ‏دیے۔

ن لیگ ساہیوال ڈویژن کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز سے ملاقات کے خواہشمند کارکنوں کو روک ‏دیا گیا۔ اجلاس سے واپس جاتے ہوئے کارکنان مریم نواز کا انتظار کرتے ہے تاہم انہیں ملنے نہیں دیا گیا۔ مریم نواز گاڑی میں روانہ ہونے لگی تو کارکن زمین پر لیٹ گئے جس پر سیکورٹی گارڈز نے کارکنان کو تھپڑ مارے ‏اور گھیسٹ کر انہیں راستے سے ہٹایا۔

یہ سارا منظر مریم نواز گاڑی میں بیٹھ کر دیکھ رہی تھیں لیکن انہوں نے گارڈز کو تشدد کرنے سے نہیں روکا اور ‏نہ ہی کارکنان سے ملاقات کی۔ پارٹی رہنما سے ملاقات نہ ہونے اور تشدد کرنے پر لیگی کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا ‏نعرہ لگانے والے پہلے کارکن کو عزت دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اعلی

Poch raha ho GA APNI video ka...🤣🤪😜

ویسے پڑنے تو جوتے چاہئے تھے

بہت افسوس ھوا صرف تھپڑ پڑے ان بیغرتوں کو جوتے گھونسے ٹھڈے بھی پڑنے چاھیئیں تھے جو اب بھی مائی کے پیچھے لگے ھوئے ھیں۔۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا05:41 PM, 27 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: خوآجہ آصف کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔ There are two different parties, one is 'Sheen' and the other is 'Meem'.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ ملک کا مستقبل، ہم وقت بدلتا دیکھ رہےہیں، مریم نوازمسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قدرت کا اصول ہے وقت ایک جیسا نہیں رہتا اور ہم وقت بدلتا دیکھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز بہت اچھا انسان۔شہباز شریف کی خدمات کی معترف ہوں۔مریم نوازاس کو حکومت مل گئی ہے لیکن عزت نہیں ملی ،عزت کے اوپر حکومت بہت چھوٹا سودا ہے Lanat hu is chanel pr آخر اتنی وضاحت کی ضرورت ہی کیوں پڑی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: مریم نواز کیساتھ سیلفی کے خواہشمند کارکن کوتھپڑ پڑگیاکيا مريم نواز پارٹی کارکنوں سے کترانے لگيں؟، ملاقات کی خواہش لئے ساہيوال سے آيا لیگی کارکن سيف احمد مريم نواز کی گاڑی کے آگے ليٹ گيا، ايک اور کارکن نے سيلفی لينا چاہی تو اسے تھپڑ پڑگيا، ویڈیو دیکھئے SamaaTV یہ بھی تو چیک کرو اس سیلفی والے کا دوسرا ہاتھ کہاں تھا 😜😅 باجی کو عوام کے حوالے کرو۔۔۔ Yh okat ha patwario ki Shame on u
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر 30 روز میں فیصلے کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے درخواست دائر کردی۔نیب کی درخواست پر مریم نواز اور کیپٹن(ر) محمد صفدر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »