مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ہے۔ انہوں نے کہا لاپتہ وزیراعظم کے پاس شعبہ صحت کا چارج ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت صحت ٹھیکے پر چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے، وفاقی دارالحکومت کے

صحت کے نظام کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، اسلام آباد میں کورونا کے مریض 2100 سے زیادہ ہوگئے لیکن وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں عارضی چارج پہ چلایا جا رہا ہے، اسلام آباد کے ہسپتال عارضی چارج پر چلائے جا رہے ہیں، ڈی جی ہیلتھ بھی عارضی چارج پر ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بھی عارضی چارج پر چلائی جا رہی ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا نالائق، نااہل، چور حکومت تین ماہ میں چار سیکرٹری صحت تبدیل کر چکی ہے، پی ایم ڈی سی آج تک عمران صاحب کی انا کا نشانہ بنا ہوا ہے اور مکمل طور پہ فعال نہیں ہو سکا، نالائقوں اور چوروں کی حکومت نے ہر شعبے کی طرح صحت کے شعبے کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

is ki sunta kon hai........chawal dadu jai

My God stupidity and nonsense on the rise by the great spokesperson Daddu the Aunty Mariam orthgulukrupt.

Kiun?

جی ایچ کیو کے سامنے پلے کارڈ لیکر بیٹھ جاؤ

Hello hello awaz nahi arahi 😎

بات کرتے اور مطالبہ کرتے وقت شرم سے ڈوب مرو۔آج تک کسی سیاسی لیڈر نے عوام میں سچ نہیں بتایا۔عوام کو گمراہ کرنا اپوزیشن اور گورنمنٹ مل کر سر انجام دیتے ہیں۔

Haha

کس سے مطالبہ کردیا

😂😂😂😂😂

او شٹ اب کیا ہوگا 😮😯😮

اس کی بات کا غصہ نہیں کرنا چاھیۓ

Nikki Mariam k khwaab

waiting till next election MaryamAurangze3 بہترین بیانیہ کے ساتھ عوام میں جاؤ اور الیکشن جیتو.

کس سے🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم تکبیر پر مریم نواز نے بیان جاری کردیا، واضح اعلان کردیالاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی مشکل اور کوئی قربانی نہ کبھی پہلے نواز شریف کی خدمت کی راہ میں رکاوٹ بنی اور نہ انشاءاللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں نواز شریف کے باوفا ساتھیوں پر فخر ہے، مریم نواز کا ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں نواز شریف کے باوفا ساتھیوں پر فخر ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز ایک نسل کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں،وزیر اطلاعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور PMImranKhan Economy Islamabad AbdulHafeezShaikh Taxes pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Covid_19 Global Problem Requiring Global Efforts ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »