مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مجھے مشورہ دیا گیا کہ ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلیں لیکن میں نے نہیں کی، مریم نواز MaryamNawaz NAB DawnNews مزید پڑھیں:

مریم نواز نیب دفتر کے لیے روانہ ہوتے ہوئے—تصویر: عدنان شیخ

تاہم نیب کے دفتر کے قریب اطراف کی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا تھا اور اس سے آگے کسی کارکن کو نہیں جانے دیا گیا جس پر کارکنان مشتعل ہوگئے۔ واضح رہے 6 اگست کو نیب نے مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کو 200 کنال اراضی غیرقانونی طورپر اپنے نام کرانے کے الزام میں طلب کرتے ہوئے انہیں 11 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔دوسری جانب مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں الزام عائد کیا کہ پولیس نے ان کی کار پر حملہ کیا ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو کیا ہوتا، پیغام کے ساتھ انہوں نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج مجھے گھر سے نقصان پہنچانے کے لیے بلایا گیا ہے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں مشورہ دیا گیا کہ ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلیں لیکن نیب کے سیاہ کرتوت سامنے لاتے ہوئے میں نے عبوری ضمانت حاصل نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی، ن لیگ کے کارکنان ٹھوکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکنان اور پولیس میں تصادم ،مریم نواز کی پیشی منسوخ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ - ایکسپریس اردونیب دفتر کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں شدید جھڑپیں، مریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »