مریم نواز کی نیب میں پیشی، کارکنان اور پولیس میں تصادم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اور کارکنان میں تصادم ہوا اور دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور پولیس نے آنسو گیس کے شیل بھی فائر کیے جس کے باعث صورتحال سخت کشیدہ ہوگئی Nab Maryamnawaz dawnnews PMLN

لاہور: قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلب کیے جانے پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب دفتر کے باہر سخت ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد جاتی عمرہ کے باہر پہنچ گئی اور ان کے ہمراہ نیب دفتر کی جانب روانہ ہوئی۔ تاہم نیب کے دفتر کے قریب اطراف کی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا تھا اور اس سے آگے کسی کارکن کو نہیں جانے دیا گیا جس پر کارکنان مشتعل ہوگئے۔ اس موقع پر پولیس اور کارکنان میں تصادم ہوا اور دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور پولیس نے آنسو گیس کے شیل بھی فائر کیے جس کے باعث صورتحال سخت کشیدہ ہوگئی۔دوسری جانب مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں الزام عائد کیا کہ پولیس نے ان کی کار پر حملہ کیا ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو کیا ہوتا، پیغام کے ساتھ انہوں نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی، ن لیگ کے کارکنان ٹھوکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ - ایکسپریس اردونیب دفتر کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں شدید جھڑپیں، مریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے اور سیف الرحمن کی بیٹی کا رشتہ طے ہوگیا - ایکسپریس اردومنگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز غیر قانونی اراضی کیس میں آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی - ایکسپریس اردوجاتی امرا کی رہائش گاہ سے لیگی کارکنان کے قافلے کے ہمراہ قومی احتساب بیورو کے دفتر پہنچیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »