مریم نواز کورونا کا شکار خود کو قرنطینہ کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کورونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی۔کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے

خود کو کورنٹین کر لیا ہے۔ مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔مریم نواز نے اپریل میں بھی کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ حال ہی میں مریم نواز نے آزاد کشمیر اسمبلی کی الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چلائی ہے اور جلسے جلوسوں میں حصہ لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - ایکسپریس اردوپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے خود کو قرنطینہ کرلیا غریب کو کرونا ہو اسے ٹیکا لگا کے مار دیا جاتا ہے😭😭😭 لیکن دیکھ لینا نانی بہت جلد صحت مند ہوگی😛😛😛 Allah sehat ata farmay..Ameen Is this to believe or political stunt? Believeable source can be Safder husband only trustable source.But not seen from weeks?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جھوٹ کا حساب بھی ہونا ہے 🤐 یااللہ۔۔ اس موری یم یم نامی عذاب کو اپنے پاس بلا لے۔ آمین get well soon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا، خود کو قرنطینہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو عالمی وبا کورونا وائرس نے جکڑ لیا ہے۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔ لگتا ہے شرمندگی کی وجہ سے قرنطینہ کر لیا ہے یہ تو وہی بات جو اس نے کہی تھی توبہ توبہ اتنی عبرتناک شکست کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیامریم نواز کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلی گئیں ARYNewsUrdu MaryamNawaz COVID19 ARYNEWSOFFICIAL That was bond to happen after humiliating defeat. چلو کچھ تو مثبت ہے ۔۔۔۔ مبارک ہو Koun sa designer k dresses pahnay gi ab ye bi bata dain please
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوپولنگ عملہ مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بیلٹ پر ٹھپے لگارہا ہے MaryamNSharif khud jaali videos bnatee hay Phir share aur blackmail kartee hay waisay Allah hee bachaiy iss bandi say مریم گشتوڑی کے پاس بلیک میلنگ کیلئے ہمیشہ ؤڈیو موجود ہوتیں ہیں کبھی جج ارشد ملک کی شراب پیتے ہُوئے وڈیو تُو کبھی کسی بیوروکریٹ کی کسی اور کی بیوی کیساتھ رنگ ریلیاں مناتے ہُوئے وڈیو؀ یہ اتنی واحیات عورت ہے کچھ پتا نہیں اپنے چاچوُ کی بھی sexکرتے ہوۓ وڈیو بنائی ہو؟جب ہی وہ خاموش ہے؟ jo baqi ki trah jali hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »