مریم کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالت نے مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

مریم نواز نےکمرۂ عدالت میں اپنے بیٹے جنید صفدر سے اپنے والد میاں نواز شریف اور شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی خیریت دریافت کی۔کا کہنا ہے کہ جج صاحب سے اجازت مانگی تھی کہ عدالت سے جیل واپس جاتے ہوئے مجھے ایک گھنٹے کے لیے والد کی عیادت کرنے دی جائے لیکن انہوں نے اجازت نہیں دی۔ میڈیا نمائندوں نے مریم نواز سے استفسار کیا کہ ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ کی تھی کہ آپ کی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں ٹھیک ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنے والد سے ہسپتال میں ملنے کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsbht maza aya thk hva in kaminong kia sath Good خندقیں انہوں نے خود کھود دی اب اس میں اسرائیل کے وظیفہ خور حرامی زانی شرابی ڈالر خور مار خور ویگرا خور بڈھے بڈھے جنرلوں کو دفنانا باقی ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئینواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت بہتر،پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوزنواز شریف کی صحت بہتر،پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز NawazSharif HealthIssues PmlnMedia president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »