مریم نواز کی نیب پیشی، گاڑی میں پتھر بھر کرلانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی گرفتاری کا امکان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی نیب پیشی، گاڑی میں پتھر بھر کرلانے والے مسلم لیگ )ن( کے رہنما کی گرفتاری کا امکان ARYNewsUrdu

مریم نواز کی نیب پیشی، گاڑی میں پتھر بھر کرلانے والے مسلم لیگ کے رہنما کی گرفتاری کا امکانلاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر گاڑی میں پتھر بھر کرلانے والے مسلم لیگ کےرکن صوبائی اسمبلی مرزا جاوید کی گرفتاری کا امکان ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہا مریم نواز نے نیب پرنہیں شہباز شریف کی سیاست پر حملہ کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لیگی کارکنوں کومنتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی گیہ اور نیب آفس کے باہر واٹر کینن بھی طلب کرلی گئی ، لیگی کارکنان گاڑی ایل ای 3378 میں پتھر سے بھرے شاپر لیکرآئے تھے ، لیگی کارکنوں نے گاڑی کےاندر سے پتھر نکال کر پولیس پر برسائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے باقی ماندہ چار سو قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویا جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Pakistan Welcomes Afghan LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدمپاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز کا خیر مقدم Read News LoyaJirga Advice Prisoners Release ashrafghani ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے افغان لویہ جرگہ کی سفارشات کا خیرمقدمترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 400 طالبان قیدیوں کی رہائی سے متعلق جرگہ کی سفارشات خوش آئند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے اور سیف الرحمن کی بیٹی کا رشتہ طے ہوگیا - ایکسپریس اردومنگنی کی باضابطہ تقریب چند روز بعد منعقد ہوگی، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »