مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آٹے کا کوئی بحران نہیں تھا یہ سازش تھی، چینی کا بحران اصل بحران ہے، شیخ رشید

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم اگر باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست کے حوالے سے سوچنا ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مہنگائی ہماری اپوزیشن اور سوتن ہے لیکن عمران خان پر یقین ہے کہ وہ اس پر قابو پالیں گے، آٹے کا کوئی بحران نہیں تھا یہ سازش تھی، چینی کا بحران اصل بحران ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اتنے مہینے ہوگئے لیکن ابھی تک عملی کام کوئی بھی نہیں ہوا، مریم نواز کے راستے میں کابینہ بھی رکاوٹ ہے، کابینہ نے کہا ہے کہ مریم کو باہر نہیں جانے دینا اور ویسے بھی مریم اگر باہر گئی تو میرے دوست شہباز شریف کو اپنی سیاست کے حوالے سے سوچنا ہوگا۔

اپوزیشن کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور لیگ کی کوئی لڑائی نہیں، وہ لڑائی نہیں بس ٹی وی پروگرام کریں گے، بہرحال بلاول کو اپنا صدقہ دیتے رہنا چاہیے، اگر مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے آئے تو دھر لیے جائیں گے ورنہ ان کی تواضع سموسوں، پکوڑوں اور حلوے سے کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا اگر دھرنا دینے آئیں گے تو دھرلیا جائےگا ، شیخ رشید کا انتباہلاہور : وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہےمولانااگر دھرنا دینے آئیں گے تو دھرلیا جائےگا، چور ڈاکو باہر جا کر نئی ٹوپیاں پہنیں یہ حکومت برداشت نہیں کرے گی، مہنگائی ہماری اپوزیشن اورسوکن ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ پال کیتھیڈرل بم منصوبہ: صفیہ شیخ کا اعترافصفیہ شیخ نے خفیہ پولیس کے اہلکاروں کو بتایا کہ وہ سب کو مار دینا چاہتی تھی جب تک کہ وہ خود نہ مر جائے۔ عدالت میں ملزمہ کے اعتراف کے بعد اب مئی میں سزا سنائی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کاپلیٹ فارمزکی تزئین و مرمت کیلئے اعلان کردہ فنڈز کا اجرا تاحال نہ ہوسکاوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کاپلیٹ فارمزکی تزئین و مرمت کیلئے اعلان کردہ فنڈز کا اجرا تاحال نہ ہوسکا Read News ShkhRasheed RailwayMinister PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے اردگرد بیٹھنے والے آٹا، چینی بحران میں ملوث ہیں: حمزہ شہبازعمران خان کے اردگرد بیٹھنے والے آٹا، چینی بحران میں ملوث ہیں: حمزہ شہباز ImranKhanPTI pmln_org HamzaShahbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش میں پیاز بحران حکومتوں کیلئے خطرہ بن گیاپاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش میں پیاز بحران حکومتوں کیلئے خطرہ بن گیا Pakistan Bangladesh India OnionCrisis Inflation History pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تین کروڑ لوگوں کو نئی زبانیں سکھانا والا شخصاگر کسی کو شک ہو کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں سے اُس ملک کو فائدہ نہیں ہوتا، تو اسے لوئس وان آہن کی کہانی ضرور سنائیے گا۔ تین سو ملین = تین کروڑ 🤔 🧮
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »