مری، دیر بالا اور ایبٹ آباد میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری - 92 News HD Urdu

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری، دیر بالا اور ایبٹ آباد میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری -

ایبٹ آباد میں بارش اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام کوشدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلع دیر بالا میں بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔.

ایبٹ آباد میں بارش اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام کوشدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلع دیر بالا میں بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hero

ہائے میرے شہر ایبٹ میں برفباری اور میں پردیسی میری دو ٹکیا کی نوکری میں میرا لاکھوں کا موسم جائے ہائے ہائے یہ مجبوری یہ موسم اور یہ دوری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں شہر میں وقفے وقفے سے بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاریکہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری Pakistan WinterIsComing Winter Rain Snowfall Temperature ColdWeather Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan Sindh GilgitBaltistan metoffice GovtofPakistan zartajgulwazir MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، خنکی بڑھ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاریWaqtnewsUpdates ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری Pakistan Weather Clouds Rain Punjab Sindh KhyberPakhtunkhwa Balochistan metoffice zartajgulwazir GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماسکو میں ریکارڈ برفباری سے معمولات زندگی متاثر،شہری گھروں میں محصور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'24 گھنٹے میں کورونا سے سب سے زیادہ 39 اموات پنجاب میں ہوئیں'اسلام آباد: نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ کورونا سے سب سے زیادہ 39 اموات پنجاب میں ہوئیں، ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 6.3 فیصد ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »