مرد سرجن کے ہاتھوں خواتین مریضوں کی موت کے امکانات زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرد سرجن کے ہاتھوں خواتین مریضوں کی موت کے امکانات زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

ڈاکٹر سواہن اس سے متفق ہیں لیکن ان کے مطابق خواتین مریض خواتین ڈاکٹروں کو زیادہ آسانی سے اپنی تکلیف بتا سکتی ہیں۔سرجری کا شعبہ صنفی امتیاز کا شکار رہا ہے اور اسی وجہ سے خواتین سرجری کے میدان میں زیادہ نہیں۔

ان کا خیال ہے کہ مریضوں میں اب تک یہ دقیانوسی سوچ پائی جاتی ہے کہ مرد سرجن زیادہ ماہر ہوتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ہمیں یہ بات معلوم ہے اور اسی لیے ہم ہر مریض کے سامنے جاتے ہوئے یہ جانتے ہیں کہ ہمیں کم تر سمجھا جائے گا لیکن ’ہم نے بہتر کام کرنا ہے کیوں کہ ہم غلطی نہیں کر سکتے۔’13 لاکھ کیسز میں 57 فیصد مریض خواتین تھیں اور صرف 11 فیصد معالج خواتین تھیںاس تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر والس کے مطابق یہ ضروری نہیں کہ ہر خاتون مریض جب مرد سرجن کے پاس جائے گی تو اس کا علاج اچھا نہیں ہو...

ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں زیادہ مرد سرجری کی ٹریننگ کرتے ہیں۔ ’آغاز میں تقریباً 41 فیصد خواتین سرجری کا رخ کرتی ہیں لیکن ٹریننگ کے سینیئر لیول تک 30 فیصد اور کنسلٹنٹ لیول پر 14 فیصد خواتین ہیں۔’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس پہ بھی تحقیق کریں کہ ہارٹ اٹیک مردوں کو زیادہ اور عورتوں کو کم ہوتا ہے۔ شائد مرد عورتوں کے طعنے دل پہ لے لیتے ہیں 🙄

No doubt, females are more careful than males, yet it is an unusual conclusion that fatality rate of women is more in the hands of male surgeons than that of lady surgeons.

اللہ کے کام ہیں ازرائیل بھی تو نر فرشتہ ہے جو اللہ نے اس کام کے لیئے لگایا ہوا ہے ۔ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔ڈاکٹر ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں چاہے ایک عورت ہو یا مرد۔سب اچھے ہیں

Yes female surgeons should be appointed for females.Islam is the only religion which tells you about things that are true and afterward science and research also prove it.Islam emphasis to have treatment of female patients from female doctors.

No, that's not true. I do not agree with your research.

BBC یعنی بکواس نیوز اس سے عوام کا کیا لینا دینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب کو الگ صوبے کی شکل دینا وزیراعظم کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہے Yeh peer lota sb ko jab yeh realize hony laga ky inn ki hakumat ab kuch dino ki mehmaan hai toe in ko ab vote leeny ky liye yeh province yaad aa giya hai. Lota sb ab aap ki yeh politics kamyaab nee ho gi aur aap apna next election haar chukky ho. Good bye lota sb.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عوامی فلاح کے منصوبے ترجیحی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا، وزیر اعظم سے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »