مردہ شخص بھی پینشن لینے پہنچ گیا

مزید پڑھیں

23/01/2022 3:15:00 PM

مردہ شخص بھی پینشن لینے پہنچ گیا ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

23 جنوری 2022آئرلینڈ میں مردہ شخص اپنی پینشن لینے کےلیے پوسٹ آفس پہنچ گیا، پولیس نے معاملے کی تحقیق شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مردہ شخص کے پینشن وصول کرنے کا واقعہ یورپی یونین کے رکن ملک آئرلینڈ میں پیش آیا جہاں دو نوجوان ایک بوڑھے شخص کو تھامے پوسٹ آفس میں داخل ہوئے اور پینشن کا تقاضہ کیا۔

پوسٹ آفس عملے نے دونوں نوجوانوں نے تفصیل مانگی تو دونوں بوڑھے شخص کو پوسٹ آفس میں چھوڑ کر فرار ہوگئے، بعدازاں پتہ چلا کہ بوڑھا شخص پہلے سے مرا ہوا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مفرور نوجوانوں میں سے ایک پوسٹ آفس میں داخل ہوا اور پینشن کے حصول سے متعلق تفصیلات مانگیں، جس پر عملے نے پینشنر کی موجودگی لازمی قرار دی، جس کے بعد دونوں نوجوان پینشن کے حقدار ایک شخص کی لاش لے آئے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Naya Din with Mehak Aslam & Faisal Karim - 17th May, International high blood pressure day -SAMAA TV

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

یہ ہوتی ہے تبدیلی

پینشن وصول کرنے کیلئے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا - ایکسپریس اردوعملے کے استفسار پر دونوں نوجوان بھاگ کھڑے ہوئے اور 60 سال کے لگ بھگ شخص کو وہیں چھوڑ گئے جو بعد میں پتہ چلا مردہ تھا

امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا - BBC News اردوامریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سےزیادہ تر زہریلے ہیں۔ What a surprise آپ کے خیال میں 124 سانپ اس کے شخص کے ساتھ ڈسکو پارٹی کرتے؟ اس کو کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار

مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائےکارلو (ویب ڈیسک) آئر لینڈ میں مردہ شخص کو پنشن وصولی کے لیے لانے کے کیس میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں، آئرش ٹائمز کے مطابق جو دو نوجوان لاش کو لائے تھے

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ

کراچی میں تیز ہوا،فٹ پاتھ پر سویا شخص بلاکس گرنے سے جاں بحقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کا جھکڑ ایک اور شخص کی جان لے گیا جس کے بعد شہر میں ان تیز جھکڑوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقشہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے، درخت گرنے سے 2 رکشوں اور چائے خانے کو بھی نقصان پہنچا

ویب ڈیسک 23 جنوری 2022 آئرلینڈ میں مردہ شخص اپنی پینشن لینے کےلیے پوسٹ آفس پہنچ گیا، پولیس نے معاملے کی تحقیق شروع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مردہ شخص کے پینشن وصول کرنے کا واقعہ یورپی یونین کے رکن ملک آئرلینڈ میں پیش آیا جہاں دو نوجوان ایک بوڑھے شخص کو تھامے پوسٹ آفس میں داخل ہوئے اور پینشن کا تقاضہ کیا۔ پوسٹ آفس عملے نے دونوں نوجوانوں نے تفصیل مانگی تو دونوں بوڑھے شخص کو پوسٹ آفس میں چھوڑ کر فرار ہوگئے، بعدازاں پتہ چلا کہ بوڑھا شخص پہلے سے مرا ہوا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مفرور نوجوانوں میں سے ایک پوسٹ آفس میں داخل ہوا اور پینشن کے حصول سے متعلق تفصیلات مانگیں، جس پر عملے نے پینشنر کی موجودگی لازمی قرار دی، جس کے بعد دونوں نوجوان پینشن کے حقدار ایک شخص کی لاش لے آئے۔ پولیس نے دونوں نوجوانوں کو تلاش کررہی ہے جب کہ معاملے کی تحقیق بھی شروع کردی گئی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔