مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش، بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

اُن میں سے ایک نے پوسٹ آفس کے کاؤنٹر پر کسی کی پینشن وصول کرنے کے بارے میں پوچھا تھا جس پر جواب دیا گیا تھا کہ جس کی پینشن ہے اُسے موجود ہونا لازمی ہے، بعد میں دونوں نوجوان پینشن کے حقدار شخص کی لاش پوسٹ آفس لے آئے۔

رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں 2 نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بےجان جسم کو سہارا دیے ہوئے مقامی پوسٹ آفس میں داخل ہوئے۔ عملے کی جانب سے جب استفسار کیا گیا تو دونوں نوجوان بھاگ کھڑے ہوئے اور 60 سال کے لگ بھگ شخص کو وہیں چھوڑ گئے جو کہ بعد میں پتہ چلا کہ مُردہ تھا۔ آئرلینڈ کی نیشنل پولیس فورس کا کہنا ہے کہ ابھی تحقیقات کا مرکز بوڑھے شخص کی موت ہے۔ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بھیجا جائے گا تاکہ پتہ لگایا جاسکے آدمی کی موت کیسے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شخص گھر میں 124 زہریلے سانپوں کے درمیان مردہ پایا گیا - BBC News اردوامریکہ میں ایک شخص اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے جس کے پاس درجنوں سانپ تھے جن میں سےزیادہ تر زہریلے ہیں۔ What a surprise آپ کے خیال میں 124 سانپ اس کے شخص کے ساتھ ڈسکو پارٹی کرتے؟ اس کو کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پینشن وصول کرنے کیلئے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا - ایکسپریس اردوعملے کے استفسار پر دونوں نوجوان بھاگ کھڑے ہوئے اور 60 سال کے لگ بھگ شخص کو وہیں چھوڑ گئے جو بعد میں پتہ چلا مردہ تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پر سمارٹ فون کی فروخت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا شخص پکڑا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کا سیکڑ جی 13 میں چھاپہ مار کر فیس بک پر پیج کے ذریعے سادہ لوح افراد کو بیش قیمت سمارٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »