مردان میں دھماکا 3افرادجاں بحق 12 زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردان میں دھماکا ، 3افرادجاں بحق ،12 زخمی

زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ثنا اللہ عباسی نے بتایا کہ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردان میں دھماکا 3افرادجاں بحق 12 زخمیابتدائی تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ مرادن کے شہیداں بازار میں ہوا، جہاں دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جبکہ دھماکہ میں 3 افراد شہید اور12
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے تقاضےافغانستان میں قیام امن کے تقاضے 2020-09-28 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک - BBC News اردوآرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آرمینیا نے مارشل لا کا اعلان کر دیا ہے جبکہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ کے خطے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔ Allah ki lanat ho America pr aur us ka sath deny walon or tabah kr dia Hy dunia ko apni lalach men کاش کوئی عمر بن خطاب ہوتا، کاش کوئی صلاح الدین ایوبی ہوتا، کاش کوئی طارق بن زیاد ہوتا، کاش کوئی محمد بن قاسم ہوتا جو مسلمانوں پر حملہ کرنے والوں کی آنکھیں پھوڑ دیتا، انکی زندگی حرام کردیتا، مگر اب وہ جرنیل ماؤں نے پیدا کرنے چھوڑ دیے اب صرف اپنی قوم کو فتح کرنے والے جرنیل ہی ہیں Arinia is a terror country
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیپاکستان کے مارشل آرٹ کے ماہر محمد راشد نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ میں ایک بار پھر اپنا نام درج کروادیا۔ اور اخروٹ کھانے کے مقابلے میں بھی پنجابی شکست کھاٸیں گے😝
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »