مردان: بچی کو ریپ اور قتل کرنے کے کم عمر مجرم کو مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسما قتل کیس: مردان میں بچی کو ریپ اور قتل کرنے کے کم عمر مجرم کو مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا

عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ پاکستان کے قانون کے سیکشن 302ب کے تحت جرم مکمل طور پر ثابت ہو چکا ہے لیکن چونکہ مجرم کم عمر ہے اس لیے مجرم کو جووینائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018 کے مطابق موت کی سزا نہیں دی جا سکتی۔

اسما کے والد بہرام کے وکیل عدنان علی ایڈووکیٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ عدالت نے کل ملا کر مجرم کو 88 برس قید اور ایک لاکھ تیس ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں اور یہ سزائیں بیک وقت جاری رہیں گی۔عدالت نے تعزیرات پاکستان کے سیکشن 302ب اور تعزیرات پاکستان کے سیکشن 376 کے تحت پچیس پچیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ان دونوں سزاؤں میں 20 ہزار اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی شامل ہے۔عدنان علی ایڈووکیٹ کے مطابق عدالت نے تعزیرات پاکستان کے سیکشن 364 کے تحت 14 سال بامشقت سزا سنائی ہے جبکہ سیکشن 363 کے...

مقامی علاقے کے لوگوں نے ملزم کی گرفتاری اور ایف آئی آر میں دہشت گردی اور جنسی زیادتی کی دفعات شامل کرنے کے مطالبات کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😡😡😡

اس وقت قوم کی اصلاح کی اشد ضرورت ہے ورنہ 88 سال تو کیا ہزار سال کی سزا مقرر کر دیں کچھ نہیں ہونا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان: 4 سالہ بچی اسما کے قاتل کو کڑی سزا مل گئیمردان: 4 سالہ بچی عاصمہ کے قاتل کو کڑی سزا مل گئی ARYNewsUrdu jaan leni thee adalat ne is ki اس درندہ کے لئے یہ سزا کافی نہیں ہے۔سزا وہ ہونی چاہیے کہ دوسرے عبرت پکڑیں۔تاکہ جرم کا انسداد کم سے کم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدارنیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی، مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar UsmanBuzdar SehatCard Punjab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ہر سیاستدان کو چورکہنے والوں کو آئینہ دکھادیا: فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org ANPMarkaz ملاں ڈیزل چور اور ہمنواء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران: جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8 سال قید کی سزافرانسیسی شہری کو مئی 2020 میں ایران ترکمانستان سرحدی علاقے میں ڈرون کی مددسے علاقے کی تصاویر لینے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ Bht axha huwa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »