مراکش میں کورونا کا مریض پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراکش میں کورونا کا مریض پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا ARYNewsUrdu

رباط : کورونا کے مریض نے پولیس حکام کو تگنی کا ناچ نچا دیا، مذکورہ شخص پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا، سخت سیکیورٹی کے باوجود چکمہ دے کر فرار ہوجاتا ہے۔

مراکشی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انجانے میں بہت سارے لوگ اس مریض کی وجہ سے کورونا وائرس کی لپیٹ میں آسکتے ہیں جنہیں معلوم نہیں وہ اس کی خاطر مدارت یا انسانیت نوازی کے سلسلے میں اس کے قریب ہوں گے اور انجانے میں کورونا وائرس کی زد میں آجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وبا کے 558 کیسز کا اضافہ، اموات 5973 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال لاہور میں کورونا کا آخری مریض بھی صحتیاب خوشخبری آگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز ہسپتال میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں کتے کورونا مریضوں کا پتا لگائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 177 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں آئی سی سی کے کورونا قوانین لاگو کرنے کا فیصلہنئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں آئی سی سی کے کورونا قوانین لاگو کرنے کا فیصلہ NewDomesticSeason ICC CoronaLaws Implementation Decision TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافے کا امکان نہیں، ماہرین - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »