مراد علی شاہ: لاک ڈاؤن جلدی کیا جاتا تو جانیں بچ سکتی تھیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو: ’لاک ڈاؤن پہلے عمل میں آتا تو جانیں بچ سکتی تھیں‘

انھوں نے بتایا کہ ’15 مارچ کو اگر لاک ڈاؤن ہو جاتا تو پورے ملک پر فرق پڑنا تھا، میں جلد لاک ڈاؤن کرنا چاہا رہا تھا لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا اگر بیرون ملک اور دیگر صوبوں سے لوگ آ رہے ہوتے۔ یہ وائرس یا ہم لوگ کسی جزیرے میں نہیں رہتے ہم ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اگر پورے ملک میں یکساں پالیسی ہوتی تو زیادہ اثر ہوتا۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ وائرس تو بیرون ملک سے آنے والے افراد کے ذریعے پاکستان میں پھیلا ہے مگر رائیونڈ میں ہونے والے اجتماع میں اس نے مقامی طور پر جس کسی کو متاثر کیا، وہ جب وہاں سے نکلا تو اس نے باقی لوگوں کو بھی متاثر کیا۔‘ ’پانچ ہزار لوگوں کا ٹیسٹ کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ اس میں 14-15 دن لگ جائیں گے لہذا یہ فیصلہ کیا ہے کہ 15 روز ہم انھیں اپنی اپنی جگہ پر آئسولیشن میں رکھیں گے۔ اگر کسی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو اس کو فوری طور پر ہسپتال لے جائیں گے اور اگر ضرورت پیش آئی تو ہسپتال میں داخل کریں گے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’پہلے ہم نے رضاکارانہ اور اس کے بعد طاقت کے زور پر لوگوں کا باہر نکلنے کا بہانہ ختم کیا تاکہ وہ گھروں میں رہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ اس سے بہت فائدہ ہوا ہے۔‘ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ یہ کتنا بڑھے گا اس کا درست جواب کسی کے پاس نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس درست اعداد وشمار دستیاب نہیں ہیں۔ایک دن میں 5000 ٹیسٹ کرنے کی امید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Just rubbish.

Shah sb you did good job

وزیر اعلی سندھ یہ رپورٹ بھی پڑھے

سندھ گورنمنٹ پیسہ بنانے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی، میری رائے کے مطابق ان لوگوں کو سیاست نہیں کسی فلم یا ڈرامے میں کام کرنا چاہیے

He should be distributing food to the starving millions instead of wasting time talking to the BBC

Yes ofcourse

second show bazz...

Laanat ho ispe yahoodyon ka agent... Awaam ka Itna khayal hota to 30 saal tak laanat he khaye hai ppp ne

Right sir👍

اس بات میں کوئی شک نہیں ہیکہ ہمارے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاھ نے کرونا مرض سے بچاؤ کیلئے بروقت محنت کی لیکن لاک ڈاؤن کو 13 دن گذرنے کیباوجود 1 عوام کو راشن کا ایک دھیلا نہ پہنچا سکنا 2 ایرانی اور تبلیغی کرونائیوں میں بغض دکھانا انکی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Wo Kaese?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، مراد علی شاہ -کراچی:وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، سارے کیسز پکے علاقوں میں باہر سے سفر کر کے آنے والوں کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کے بڑے صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں … ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین 10 ماہ سے تنخواہ سے محروم! بڑے عرصے سے ادارے میں فرائض سرانجام دینے کے باوجود اپنے حقوق سے محروم ملازمین کو مستقل کرنے کے بجائے کانٹریٹ ختم کرنے پہ ادارے کا غور ، بےچینی اور پریشانی میں مبتلا ملازمین کسی مسیحا کے منتظر ٹیسٹ کرو گے تو آئیگا سائیں سرکار ... 🙏 case ko goli maaro plzzz ada ghreeb awam bhookh mar rahii hy sindh ko dekho sindh ki awam ko dekhe Allah ka wasta hy apko 😥🙏😕😕😏😏😏😑
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایتریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Weldon
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کورونا کے تناظرمیں عوام کوریلیف فراہم کرنے کی انتہائی کوشش کررہی ہے: علی محمدخانحکومت کورونا کے تناظرمیں عوام کوریلیف فراہم کرنے کی انتہائی کوشش کررہی ہے: علی محمدخان AliMuhammadKhan Pakistan CoronaVirus PTIGovernment PMImranKhan ReliefPackage pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI Don’t just try Just Do It ! Bunch of Thugs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں’'حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »