مراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

مراد علی شاہ نے نے شگاف پڑنے والے مقامات کاجائزہ لیا اور زمینی راستے فوری بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل وزیراعلی سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورت حال اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کل سے پورے صوبے میں وزراء اور ارکان اسمبلی سڑکوں پر ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہی این ڈی ایم اے کا کام ہے، تین نالے ہم ہی صاف کررہے تھے لیکن انہوں نے ہماری مدد کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی کا بھارت میں طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا بھارت میں طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہارپاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے بھارت میں طیارہ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حمزہ علی عباسی نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا بھارت میں طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہارحمزہ علی عباسی کا بھارت میں طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار Read News HamzaAliAbbasi AirIndia PlaneCrashed Condolence iamhamzaabbasi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

علی گل پیر نے مشک کلیم کا انداز اپنا لیاعلی گل پیر نے مشک کلیم کا انداز اپنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اظہر علی کا کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوبطور ٹیم اچھا پرفارم نہ کر سکے،ریورس سوئنگ نہ ہونے پر حیران ہوں،کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »