مذاکرات کامیاب :پاکستان کسان اتحاد نے احتجاج کی کال واپس لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاڑی(صباح نیوز)پاکستان کسان اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مذاکرات کامیاب ہونے پر

احتجاج کی کال واپس لے لی مرکزی چیئرمین پاکستان کسان اتحاد چودھری انوراور مرکزی کوآ ر ڈ ینیٹر ملک ذوالفقار اعوان کے وفد کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ،وزیر قانون راجہ بشارت،صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان،صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ،صوبائی

وزیر مواصلات،آ ئی جی پنجاب ،ہوم سیکرٹری اور چیف سیکرٹری پنجاب سے طویل مذاکرات ہوئے۔وزیر اعلیٰ سے مذاکرات کامیاب ہونے پرکسانوں نے مرکزی کوآ ر ڈ ینیٹر ملک ذوالفقار اعوان کا پرتپاک استقبال کیا ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا'Good initiative by the PMIK but PM’s surrounding cabinet Minister and Advisors are just against his policies and not doing enough like Him
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کل کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی درخواستیں دینے کیلئے ویب سائٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان قرضوں کی آن لائن درخواستوں کے لئے ویب سائیٹ کل لانچ کرینگے اور کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کرینگے۔ New film
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے مسائل حل کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعواناسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کا آج آغاز کیا جارہا ہے ، پروگرام نوجوانوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 'کامیاب جوان پروگرام' کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn Newsبالکل جیسے تم ImranKhanPTI اسٹیبلشمنٹ کے مہرہ بن گئے۔ 50000 Bakwas sb,dekhlna kch nai milne wala😂😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »