مذاکرات کا اگلا دور چین میں ہوگا، طالبان ترجمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے سیاسی حل سے

متعلق بات چیت کا اگلا دور چین میں ہوگا۔میڈیارپوٹس کے مطابق طلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس ملاقات میں سرکردہ افغان دھڑوں اور شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ چین پہلے بھی طالبان اور افغان شخصیات کے درمیان بات چیت کی میزبانی کر چکا ہے۔ اس بات چیت کا اہتمام ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب افغانستان کے لیے امریکی ایلچی زلمے خلیل

زاد بھی اس ہفتے یورپ، نیٹو اور اقوام متحدہ کے اتحادی ملکوں سے مشاورت کے دورے پر ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، زلمے خلیل زاد روس اور چین کے نمائندوں سے بھی مشاورت کریں گے۔ امریکا اور طالبان کے درمیان امن بات چیت کا سلسلہ ستمبر میں معطل ہو گیا تھا۔ امریکی صدر نے اس کی وجہ طالبان کی طرف سے جاری قتل و غارت گری کو قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کا اگلا دور چین میں ہوگا، طالبان ترجمانمذاکرات کا اگلا دور چین میں ہوگا، طالبان ترجمان Taliban IntraAfghan Talks China Peace
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں 3 ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کے بھارتی آرمی چیف کے دعوے پر پاک فوج کے ترجمان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئےراولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا آزاد کشمیر میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شاملکویت میں خواتین کے کھیلوں کے مقابلے، سعودی ٹیم بھی شامل Kuwait Teams Games Competing SaudiWomenTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn NewsZRA IMRAN SB KO TIME MILY GA TN INSF HN GA JNAB MINTR ENJOY KR RHY HAIN UN KO KIA PTA MULK M KI CHL RHA HAI Asiy teacher ko road pa khahra kr k goli ka oder dia jay shrm nh ati un ko ek teacher hn k yeh km kry doctor sb ko tn kch na khao yeh bachry shirf hain laant hai in pa!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »