مدینہ منورہ میں کرونا کا شکار خواتین کے ہاں 25 بچوں کی پیدائش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مدینہ منورہ میں کرونا کا شکار خواتین کے ہاں 25 بچوں کی پیدائش SaudiArabia Madinah CoronaVirus Women Infected 25Babies Born KSAMOFA

احد اسپتال کی میڈیکل ٹیمنے بتایا کہ حاملہ خواتین کے بچوں کی پیدائش کے مراحل کے موقعے پر کرونا وائرس سے بچائو کے تمام ضروری اقدامات اور میڈیکل پروٹوکول پرعمل درآمد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض بچے ماں کے بطن میں طبیعی مدت نو ماہ پوری کرنے سے قبل ہی پیدا ہوگئے تھے۔تمام بچوں کو اسپتال کے شعبہ اطفال میں رکھا گیا جہاں ان کا ضروری طبی معائنہ

کیا گیا اور ان کے کرونا کا شکارنہ ہونے کی تصدیق کے بعد انہیں اسپتال سے گھروں کو بھیجا گیا ہے۔مدینہ منورہ میں محکمہ صحت نے مقامی شہریوں اور ملکی باشندوں سے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی علامات محسوس کرنے کے بعد اپنا طبی معائنہ کرائیں۔ مدینہ منورہ کی النصر، الخالدیہ اور الدعیثہ کالونیوں میں کرونا چیک اپ کے مراکزسے رجوع کرکے معائنہ کرایا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، جون کے دوران شرح 8.59 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں گزشتہ ماہ جون 2020ء کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »