مدرسے میں دیر سے کیوں آئے؟8سالہ طالب علم کے ساتھ قاری کا ایسا شرمناک سلوک کہ روح کانپ جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مدرسے میں دیر سے کیوں آئے؟8سالہ طالب علم کے ساتھ قاری کا ایسا شرمناک سلوک کہ روح کانپ جائے

تفصیلات کے مطابق سمندری کی مسجد میں قائم مدرسے میں دیر سے آنے پر قاری نے معصوم طالب علم پر وحشیانہ تشدد کیا ،آٹھ سالہ بچے کو مسجد کے ستون سے باندھ کر پلاسٹک کے پائپ سے مارا ۔تھانہ سٹی کے علاقے میں واقع جامعہ مسجد کے قاری سہیل نے آٹھ سال کے معصوم بچے کو صرف اس وجہ سے ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کہ وہ مسجد میں دیر سے آیا تھا۔طالب علم حسنین نے بتایا کہ قاری نے مجھے مسجد کے ستون سے باندھ کر پلاسٹک کے پائپ سے مارا اور جسم پر ماچس کی جلتی تیلیاں بھی لگائیں۔ متاثرہ بچے کے والد محمد ارشد نے انصاف کے حصول کے لیے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے اورپولیس سے مطالبہ کیاکہ ایسے قاری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ میں داعش سے تعلق کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائدسوئٹزرلینڈ میں وفاقی پراسیکیوٹرز نے دو افراد پرسخت گیر جنگجو گروپ داعش میں شمولیت کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں ایک مجرم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریشہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوماڈل کالونی اور کریم آباد میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جب کہ کارساز میں بجلی کا تار گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پودے سے بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے مراحل میںدنیا بھر میں ویکسین بنانے کی دوڑ میں شامل اداروں کی طرح جی ایس کے اپنی ویکسین بنانے کے بجائے مختلف اداروں کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »