مختلف ممالک نے ’اپریل فولز ڈے‘ منانے سے کیوں روکا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: مختلف ممالک شہریوں کو ’اپریل فولز ڈے‘ منانے سے کیوں روک رہے ہیں؟

گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اگلے سال ہم اس روایت کو دوبارہ زندہ کریں گے جب دنیا اب سے زیادہ روشن ہو گی۔‘میڈیا میٹرز فار ڈیماکریسی کی بانی صدف خان نے بی بی سی کی سارہ عتیق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے دور میں معلومات اور خبروں کی فراوانی ہے اور لوگ بہت جلد غلط خبروں پر یقین کر لیتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کے بعد سے حکومتوں اور صحت کے ماہرین کو ایک بڑا چیلنج اس وبا کے حوالے سے غلط معلومات اور افواہوں سے نمٹنا ہے۔ اس صورت حال میں اپریل فولز ڈے پر مذاق کے نام پر لوگ ایسی معلومات شیئر کر سکتے ہیں جو ان کے لیے تو مذاق ہو لیکن شاید دوسرے اسے سچ سمجھ لیں جس سے افراتفری بھی پھیل سکتی ہے۔

لیکن صدف کا کہنا ہے کہ ’حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو یہ بتانا کہ وہ کس بارے میں مذاق کریں اور کس بارے میں نہیں، انفرادی آزادی کے تصور کے خلاف ہے۔ اس کے خلاف سخت سزاؤں کے بجائے حکومتوں کو چاہیے کہ وہ لوگوں میں یہ آگاہی پیدا کریں کہ وہ ان تک پہنچنے والی خبروں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کے بجائے اس خبر کے ذرائع کی تصدیق کریں اور صرف مصدقہ معلومات ہی پر یقین کریں اور ان کو آگے شیئر کریں۔‘

صدف کا کہنا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے اس دن سے متعلق ایسے سخت اقدامات نہیں اٹھائے گئے جیسا کہ چند دیگر ممالک نے اٹھائے ہیں لیکن پھر بھی لوگوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے صرف تصدیق شدہ خبریں اور معلومات ہی شیئر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India main jo bi corona virus se maray ga os ko jalaiya jaye ga chahay muslim hi kiun na ho

Na Mannae to mout parh rahi ha

اب آپ کو ہر وہ کام چھوڑنا ہوگا جو آپ کرتے آرہے تھے، یہ دن مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے،اور مسلمانوں کے لئے تعصب کی نشانی!! ورنہ غیر مسلم انسانیت کے ناطے اس دن کا بائی کاٹ کرتے،

We never want to celebrate April Fool, 💯😢😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردوپاکستان میں مشتبہ کیسزکی تعداد 17ہزار331 ہے، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشیحکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial پی ٹی آئی حکومت جنہوں نے بنوائی جو اقتدار میں لائے ان سے مدد کیوں نہیں مانگ رہے ہو؟ کیا انہوں نے حکومت کی مدد کرنے سے ہاتھ اٹھا دیا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے کہنی سے اخروٹ توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنالیاکراچی : پاکستان میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو نہ صرف اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر دنیا کو pid_gov Please suspend online classes, its making students suffer alot. We are sick with these universities doing business in such conditions. All private universities are playing with students future SuspendOnlineClasses dawn_com geonews_urdu 92newschannel ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »