مختلف شہروں میں بارش، 4 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف شہروں میں بارش، 4 افراد جاں بحق Pakistan Rainfall RoofCollapsed People Killed Injured pid_gov MoIB_Official

متعدد مقامات پر مکان کی چھت گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی موسم ابر آلود ہے، تاہم سورج کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ آج وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔آزاد کشمیر میں مظفر آباد سمیت متعدد مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہورہی ہے جبکہ وادی لیپا میں2 دن سے مسلسل بارش اور

برف باری سے وادی کا زمینی رابطہ دارالحکومت مظفر آباد سے کٹ گیا ہے ۔برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے موجی شیر گلی روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ، جبکہ سبزی کی فصل بھی متاثر ہوئی ہے۔دیر بالا ، باجوڑ میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر ایک بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہوگئے ۔ لوئر دیرمیں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب گھرکی چھت گرنے سے2 بچیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس گئے، موسم خوشگوار -لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے نتیجے میں درجہ حرارت میں کمی سے موسم خوشگوار ہو گیا، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد اور شمال مشرقی بلوچستان میں باران رحمت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج صبح باران رحمت برسنے کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا اور سردی جاتے جاتے رک … یہاں تو 4 دنو سے برس رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاریایبٹ آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری SamaaTV It's damn Sunny outside, stop misguiding
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates So sad
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »