محکمہ خوراک پنجاب کا بڑا کارنامہ، 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مکمل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے کارنامہ دکھاتے ہوئے 170 ارب روپے مالیت کی 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مکمل کر لیا، 36 لاکھ 85 ہزار 669 میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی ہے، اس بار مقررہ ہدف سے زیادہ گن

دم خریداری کی گئی۔

گندم خریداری کے حوالے سے اچھی خبر، محکمہ خوراک پنجاب نے مالی سال 22۔2021 کیلئے گندم کی خریداری کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔ گندم کی خریداری تاحال جاری ہے۔ 35 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ہدف وقت سے پہلے مکمل کر لیا گیا، صوبے بھر کے 9 ڈویژنز کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ محکمہ خوراک پنجاب نے 2 ماہ اور 2 روز میں ہدف سے زائد گندم خریدی۔ 105.3 فیصد گندم خریداری کا ٹارگٹ حاصل کیا گیا۔

مجموعی طور پر 36 لاکھ 85 ہزار 669 میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی جا چکی ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب گندم خریداری کی مد میں 170 ارب روپے کاشتکاروں کوادا کر چکا ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب کے اعدادوشمار کے مطابق لاہور ڈویژن میں 3لاکھ 42 ہزار 210میٹرک ٹن گندم خریدی گئی۔ بہاولپور ڈویژن میں 6لاکھ 65 ہزار 643 میٹرک ٹن گندم کی خریداری ہوئی ہے۔

راولپنڈی ڈویژن سے 7 ہزار 872 میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی گئی۔ گوجرانوالہ ڈویژن سے 4 لاکھ 45 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی ہے۔ فیصل آباد ڈویژن میں 4 لاکھ 97 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی۔ سرگودھا ڈویژن سے 3 لاکھ 2 ہزار 204 میٹرک ٹن گندم کی خریداری ہوئی۔ ملتان ڈویژن میں 5 لاکھ 52 ہزار میٹرک ٹن گندم خریداری عمل میں لائی گئی۔ ساہیوال ڈویژن سے 3لاکھ 45ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی جبکہ ڈی جی خان ڈویژن میں 5لاکھ 30ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی...

معاون خصوصی نیشنل فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے 35 لاکھ میٹرک ٹن کے مقررہ ہدف سے زائد گندم کی خریداری سرپرائز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بات صرف 35لاکھ ٹن گندم خریدنے کا نہیں بلکہ اسے سنبھالنے کا بھی ہے،شکریہ۔

گندم خریداری کا ہدف پورا ہو گیا ہے تو تندور والوں کو سستا آٹا کیوں نہیں دے رہے؟ یہ کھلواڑ کون کر رہا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیڈ قادرآباد کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ UsmanBuzdar Visit Qadirabad MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کےاہم انکشافاتمحکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ٹریفک کنٹرول نہ کیا گیا تو حد رفتار 25 کلومیٹر رہ جائے گی پڑھیے Mishaalshaheen کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »