محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir

،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورگلگت 19 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 26کراچی 29پشاور 24کوئٹہ اور مظفرآباد 15اور مری 16ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ عید کے تین روزملک کے

وسطی اور میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ ہفتہ کی شام سے پیر تک اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کوملک بھر میں موسم خشک ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی،گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے،،سری نگر،،بارہ مولہ اور اننت ناگ میں بھی آج مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn Newsمفتی صاحب ایسے بات کر رہے ہیں جیسا کہ خود جنت کا ٹکٹ کنفرم کئے بیٹھے ہیں۔ حثییت کس کی کیا ہے یہ ربّ ہی بہتر جانتا ہے۔ صحیح کیا۔ This may be the first rationale step of fawad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn Newsmuftimuneeb آپکی کیا حثیت ہے، صرف فساد ڈلوانا۔ Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset. Moon & Eid by Technology Only. 5x Namaz waqt is also fixed by technology, calculating the movement of the sunrise to sunset.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی عید کا چاند کل نظر آنے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوشوال کا چاند کل نظر آنے کی صورت میں عید الفطر اتوار کو ہوگی، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی کا امکانآئی سی سی کی طرف سے جمعہ کو کرکٹ کا کھیل بحال کرنے کے بارے میں ایک تفصیلی دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ حفظان صحت کے پیش نظر گیند پر تھوک لگانے پر مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ Good 😂😂😂 لگتا ہے اس پہ سینیٹایزر لگانا پڑیگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار کی عوام سے عیدالفطر پر سماجی فاصلہ برقراررکھنے کی اپیلپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہفتہ کے روز لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کی عوام سے عیدالفطر پر سماجی فاصلہ برقراررکھنے کی اپیلپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہفتہ کے روز لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »