محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔

ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے لیے محکمہ صحت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، اور ملزم کو میڈیکل بورڈ کے بغیر ہی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ قیدی کی زندگی جیل میں خطرے میں ہو تو محکمہ داخلہ قیدی کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست کرتا ہے، میڈیکل بورڈ ہی کسی قیدی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی سے متعلق یہ اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ ملزم کئی ماہ سے جیل کے بجائے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رہ رہا ہے، اسپتال شاہ رخ جتوئی کے خاندان نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق ملزم کو محکمہ داخلہ سندھ کےحکم پر جیل سے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ اب شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ھوتا ھے سب کچھ

لاعلمی ہی بہتر ہے ۔🙄🙄🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود انتظامیہ خاموش رہیمحکمہ موسمیات کی جانب سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا کہ شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے روز کتنی برفباری ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیںبرفباری گزشتہ چند سال معمول سے زیادہ تھی: محکمہ موسمیات SHABAZGIL Itny si baraf sy gariyan baraf mein dab gy aur gariyon mein oxygen ki supply bhi khatam ho gy kaisy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیںلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ  شروع سے ہی والد ہر میچ میں ساتھ ہوتے تھے، کلب کرکٹ میں بھی والد ساتھ لے کر میچ کِھلانے لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بندسانحہ مری کے بعد وادئ کاغان سیاحوں کے لیے بند ARYNewsUrdu A very good decision appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورت کا عدت کے دوران نکاح قرآن و حدیث کے مطابق باطل ہوگا علماء کراملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علما ء کرام  کا کہنا ہے کہ عدت کے دوران نکاح جائز نہیں ہے، اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ قرآن و حدیث کی مخالفت کر رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »