محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے اوقات کار کم کر دیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق سکولوں میں چھٹی گیارہ بجے تک دے دی جائے۔ 27 مئی سے اوقات کار کم کردیے جائے، نئے اوقات کار 31 مئی تک نافذ العمل ہونگے ۔ مراسلہ کے مطابق موسم گر

ما کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، چھٹیاں 31 جولائی تک

ہونگی، طلبہ کو نئی کتابیں اور موسم گرما کا ہوم ورک چھٹیوں میں دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے پرائمری سکول میں فائرنگ، استاد اور 14 بچے ہلاک - BBC News اردویہ واقعہ ٹیکساس ریاست کے یووالڈے شہر میں پیش آیا جس کے دوران ایک 18 سالہ شخص نے روب ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کی جس سے ایک استاد اور 14 طالب علم ہلاک ہو گئے۔ May God see them in Peace Amen 💔💔 May God Keep them in peace, Amen As well as Americans should be D-Weaponized.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکول میں فائرنگ:18طالبعلموں سمیت 21افراد جاں بحقاس کے علاوہ اسکول میں فائرنگ سے 13بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ Sad Subha se intzar tha k is news par chaneel 24 ne abi tk koi chawal kyu nae Mari..... Or Tum log apne gtya pan ki riwayat qaem rakhte hue bilkul Meri umeed par pura utre ho... I was waiting since morning for this type of caption
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے سکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاکنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے  ایلیمنٹری سکول میں ایک 18 سالہ بندوق بردار نے کلاس رومز میں جا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 19 بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی11:50 AM, 26 May, 2022, پاکستان, محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز معمول سے قبل ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹھندی ہوائیں۔ بارش بھی ہو گی۔ محکمہ موسمیات نے پھر نوید سنا دیآج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا آغاز۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دیمحکمہ موسمیا ت کےمطابق جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ اللہ پاک رحمت کی برسات برسا دے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »