محکمہ ایکسائزکا گاڑی اور موٹرسائیکل ٹرانسفر کےلئے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ ایکسائز کی جانب سے گاڑی اور موٹرسائیکل ٹرانسفر کے لئے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیاگیا جس کے تحت شہری گھر میں

نجی ٹی و ی24نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز رضوان شیروانی کا کہنا ہے کہ کورئیر کمپنی کے نمائندہ کو ٹرانسفر فیس کی لسٹ فراہم کی جائے گی جبکہشہر ی کورئیر کمپنی کے نمائندے کو فائل جمع کروائیں گے اور کمپنی کا نمائندہ کاغذات واپس مالک تک پہنچائے گااورشہریوں کو گھر بیٹھے ٹرانسفر پر ڈیلیوری کی ڈبل فیس ادا کرنا ہوگی ۔

ڈی جی ایکسائز نے مزید کہا کہ ٹوکن ٹیکس ادا کرنے والے شہر ی اس سہولت سے استفادہ کرسکیں گے جبکہ بائیو میٹرک سسٹم کے آغاز کے بعد سسٹم شروع ہوگااور نئے کنٹرکیٹ میں نیا سسٹم شامل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا کیلئے اہم خبر۔۔محکمہ تعلیم کی بڑی غلطی پکڑ لی گئی(24نیوز)محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’گلاب‘ کراچی سے 2200کلو میٹر کے فاصلے پر موجود محکمہ موسمیات کاالرٹ جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ”گلاب“ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’’گلاب‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ - ایکسپریس اردوطوفان سے پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون سے کون سے علاقے متاثر ہوں گے محکمہ موسمیات نے اہم خبر دے دیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کراچی سے دو ہزار 425کلو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والوں کو نہیں پکڑا جائے،کراچی پولیس چیف - ایکسپریس اردوجوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »