محکمہ ایجوکیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن

Jan 22, 2022 | 13:48:PMتفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 20 اضلاع میں 2 ہزار سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا، پہلا مرحلہ 31 مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔

دوسری جانب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ٹیکنالوجسٹ کیلئے سروس سٹرکچر بھی تیار کر لیاہے ،دستاویز کے مطابق سروس اسٹریکچر میں کو سرکاری محکموں میں گریڈ 17 سے 22 کی سفارش کی گئی ہے ، ٹیکنالوجسٹ گریڈ 17 سے 19 تک سرکاری محکموں میں براہ راست بھرتی ہوسکےگی، ٹیکنالوجسٹ تجرے اور ڈگری کی بنیاد پر گریڈ 17 سے 22 تک ترقی حاصل کرسکیں گے۔دستاویز کے مطابق گریڈ 17 کیلئے اسسٹنٹ ٹیکنالوجسٹ اسٹنٹ منیجر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا عہدہ برابر ہوگا، گریڈ 18 کیلئے ٹیکنالوجسٹ کا عہدہ سینئر منیجر یا ڈپٹی ڈائریکٹر کے برابر ہوگا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔