محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی -

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد زائد بارشیں ہوں گی۔ سندھ اور کشمیر میں معمول سے 20 فی صد زائد بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

جاری کردہ تفصیلات میں خبردار کیا گیا ہے کہ مون سون کے دوران مشرقی دریاوں میں سیلاب آسکتا ہے اس کے علاوہ بڑے شہروں میں بھی سیلابی کیفیت پیدا ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔علاوہ ازیں پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں فلش فلڈنگ کے امکانات کی بھی نشان دہی کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے مون سون کے دوران چاول کی فصل اچھی ہونے جبکہ کپاس کی فصل پر برا اثر پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مون سون کے دوران آب پاشی و توانائی کے لئے کافی پانی میسر آئے گی۔ تاہم یہ موسم ٹڈی دَل کے لیے بھی ساز گار ثابت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I request to to spread our voice. Even we are studying at high level but we have the same rights as others, we paid high fees not for getting links of lectures. HEC shouldn't play this bloody game (online classes) with our futures. ByCoutExamsAndOnlineClasses

We need your help please stand with us we Ex_students of DAE we are not being passed please raise your voice for us. Promote_Ex_DAE_Students waqarzaka GeoNews ExpressNews SamaaTV BOLNews

اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے 😥

Allah rham karya hamarya mulk pa Aamin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کن علاقوں میں مزید بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے گرج چمک کی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu sallam pakistan imran khan niazi saab ap ko hakomaat kerne ka itna shooq hai toh hum apka sath dain gay per petrol mehgaii roozgar door ke bat ap ke hakumat me sakoon se masjid me ibadaat kerna bhi mushkil ho gia hai.... Sahe kaha wo country ka liya khalta ha or Pakistan just 💰 ka liya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں اضافہدو کروڑ آبادی والے بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہمحکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کے باعث ماہی گیروں کو 4 جون تک سمندر میں نہ جانےکی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »