محمد رضوان سال کے بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے وزڈن کی جانب سے 2021 کے لیے ’کرکٹرز آف دی ایئر‘ میں جگہ بنالی۔

محمد رضوان کو پچھلے سال انگلینڈ میں شان دار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمدرضوان نے گزشتہ سال دورہ انگلینڈ میں شاندار وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔ انھوں نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز میں 161 رنز بنائے اور 5 کیچز پکڑے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ O Great
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی سفیر نونگ رونگ کی کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے. اور صحابہ اکرام.۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے اللہ کا شکر ہے کہ دشمن اپنے مقصد میں ناکام رہا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمیانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 36 پیسے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز، بلاول کی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کردار نہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہرجی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہر ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL oh my God so it is actually a Ghost -7 conference !?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »