محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کی شادی کی تصاویر وائرل

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شانزے نامی صارفہ نے اس تصویر کو شیئر کیا ہے جنہوں نے محمد رضوان کی تصویر کو اپنی پروفائل پر لگایا ہوا ہے جس سے وہ رضوان کی مداح معلوم ہوتی ہیں۔

تصایر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’اولڈ از گولڈ‘ جبکہ تصویر میں سابق کرکٹر عبدالباسط خان، اسپنر یاسر شاہ اور دیگر کھلاڑیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 29 سالہ محمد رضوان قومی ہیرو ہیں جنہوں نے مختصر وقت میں بہت سی کامیابیائیں اپنے نام کی ہیں، انہوں نے 122 میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز 2015 میں وکٹ کیپر کے طور پر کیا تھا جس کے بعد سے انہوں نے واپس پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔

محمد رضوان ٹیسٹ میں 1112، ون ڈے میں 897 اور ٹی ٹوئنٹی میں 1662 رنز اسکور کرچکے ہیں جس میں ان کی 5 سنچریاں اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔مزید پڑھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردیاضافی گاڑیاں اورعملے کی موجود گی مخصوص مقامات پر یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کی متعلقہ اداروں کو درخواست رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو چ ⁧حقیقی_آزادی_مارچ⁩ پنجاب میں جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں 💪 اس کا بدلہ ہم پٹھان لینگے ۔ 25 مئی کو خشبو لگا کر ۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لیں ✌💪✌ عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

24سالہ نوجوان کی 77سالہ خاتون سے شادی فحش ویڈیوز سے کمائی شروع کردیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کہاوت’محبت اندھی ہوتی ہے ‘ تو آپ نے سن رکھا ہو گا۔اس برطانوی جوڑے کے متعلق جان کر آپ کو اس کہاوت پریقین بھی آ جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل10:08 AM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہو سکتی ، ہم نے سبسڈی کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایمنسٹی اسکیم، مستفید افراد کی معلومات پبلک کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوپی آئی سی کو شکایت کی، ایف بی آر ٹیکس مجرموں کی اہم معلومات چھپا رہا ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »